تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حامِلَہ" کے متعقلہ نتائج

حامِلَہ

جس عورت کے پیٹ میں بچہ ہو، پیٹ والی

حامِلَہ کَرْنا

نطفہ ٹھہرانا، حمل ٹھہرانا

حامِلَہ ہونا

be or become pregnant

اردو، انگلش اور ہندی میں حامِلَہ کے معانیدیکھیے

حامِلَہ

haamilaहामिला

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: حَمَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حامِلَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • جس عورت کے پیٹ میں بچہ ہو، پیٹ والی

اسم، مؤنث

  • اُٹھانے والی، بوجھ برداشت کرنے والی، بوجھ اُٹھانے والی، سامان ڈھونے والی

Urdu meaning of haamila

  • Roman
  • Urdu

  • jis aurat ke peT me.n bachcha ho, peT vaalii
  • uThaane vaalii, bojh bardaasht karnevaalii, bojh uThaane vaalii, saamaan Dhone vaalii

English meaning of haamila

Adjective, Feminine

  • pregnant, (of a woman or female animal) having a child or young developing in the uterus

Noun, Feminine

हामिला के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • गर्भवती स्त्री, गर्भवती, महिला जिस के पेट में शिशु पल रहा हो, पेट वाली

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उठाने वाली, बोझ बर्दाश्त करनेवाली, बोझ उठाने वाली, सामान ढोने वाली

حامِلَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

حاملہ عربی میں بعض لفظ ایسے ہیں جو اپنے آپ میں مؤنث سمجھے جاتے ہیں، یعنی ان میں کوئی علامت تانیث نہیں ہوتی۔ ایسے مؤنث کو عربی میں’’مؤنث معنوی‘‘ کہتے ہیں، یعنی وہ لفظ جس میں کوئی علامت تانیث نہ ہو لیکن اہل زبان جسے مؤنث مانتے ہوں۔اردو میں ایسے مؤنث اورمذکر کو ’’مؤنث حقیقی‘‘ اور’’مذکرحقیقی‘‘ کہتے ہیں۔ ’’حامل‘‘ عربی میں مؤنث معنوی ہے۔ عربی میں ’’حامل‘‘بمعنی ’’جس کے پیٹ میں بچہ ہو، جسے حمل ٹھہر گیا ہو‘‘ اس لئے مؤنث ہے کہ مرد کے پیٹ میں بچہ ہو ہی نہیں سکتا اور نہ اسے حمل ٹھہر سکتا ہے۔ لہٰذا ’’حامل‘‘ کو مؤنث بننے کے لئے تائے تانیث [جیسے جمیل/جمیلہ، زاہد/زاہدہ، وغیرہ] کی ضرورت نہیں۔ لیکن اردو میں ’’حامل‘‘ کے معنی ہیں: ’’کسی چیز کا رکھنے والا‘‘، مثلاً ’’آپ کی بات بڑی اہمیت کی حامل ہے۔‘‘ وہ ’’جس کے پیٹ میں بچہ ہو، جسے حمل ٹھہر گیا ہو‘‘ کے معنی میں اردو والے’’حاملہ‘‘ بولتے ہیں۔ لیکن میر نے اس معنی میں’’حامل‘‘ ہی لکھا ہے ؎ غنیمت جان فرصت آج کے دن سحر کیا جانے کیا ہو شب ہے حامل میر نے ایک کہاوت کے اتباع میں ’’شب ہے حامل‘‘ کہا ہے۔ اسے اردو کا روز مرہ نہ سمجھنا چاہئے۔ ہاں کہاوت کے طور پر لکھنا ہو، ’’شب/رات حامل ہے دیکھیں صبح کوکیا پیدا ہو‘‘، یا ’’شب حامل است تا سحرچہ زائد‘‘ تو ٹھیک ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِلَہ

جس عورت کے پیٹ میں بچہ ہو، پیٹ والی

حامِلَہ کَرْنا

نطفہ ٹھہرانا، حمل ٹھہرانا

حامِلَہ ہونا

be or become pregnant

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حامِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حامِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone