تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہالِک" کے متعقلہ نتائج

ہالِک

ہلاک کر دینے والا، مار ڈالنے والا، فنا کرنے والا، تباہ و برباد کر دینے والا

ہالِکَہ

رک : ہالک جس کی یہ تانیث ہے ، ہلاک ہونے والی

ہالِکَۃُ الصِّفات

وہ جس کی صفات مُردہ ہوں ، مُردہ صفات والا ،ختم ہو جانے والی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہالِک کے معانیدیکھیے

ہالِک

haalikहालिक

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: هَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

ہالِک کے اردو معانی

صفت

  • ہلاک کر دینے والا، مار ڈالنے والا، فنا کرنے والا، تباہ و برباد کر دینے والا
  • جو ہلاک ہورہا ہو، ہلاک ہونے والا، مر جانے والا، فنا ہونے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حالِق

بال مون٘ڈنے والا، بال صاف کرنے والی (دوا)

Urdu meaning of haalik

  • Roman
  • Urdu

  • halaak kar dene vaala, maar Daalne vaala, fan karne vaala, tabaah-o-barbaad kar dene vaala
  • jo halaak horaha ho, halaak hone vaala, mar jaane vaala, fan hone vaala

English meaning of haalik

Adjective

  • perishing, being destroyed or killed
  • causing to perish, destructive, deadly
  • one who has perished
  • a deceased person

हालिक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्राण लेनेवाला, घातक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہالِک

ہلاک کر دینے والا، مار ڈالنے والا، فنا کرنے والا، تباہ و برباد کر دینے والا

ہالِکَہ

رک : ہالک جس کی یہ تانیث ہے ، ہلاک ہونے والی

ہالِکَۃُ الصِّفات

وہ جس کی صفات مُردہ ہوں ، مُردہ صفات والا ،ختم ہو جانے والی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہالِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہالِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone