تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حالَتِ جَذْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حالَتِ جَذْب کے معانیدیکھیے
حالَتِ جَذْب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محو ہو جانے کی کیفت، (تصوف) بیخودی کی حالت، ایسی حالت جس میں بلا ارداہ خالق کی محبت کی کشش پیدا ہوتی ہے، استغراق کی حالت
شعر
حالت جذب میں ادراک کہاں سے لائیں
زہر کے واسطے تریاک کہاں سے لائیں
حالت جذب میں تو تیرا حجاب
آگ تھا اور شرار تھا مجھ کو
English meaning of haalat-e-jazb
Noun, Feminine
- state of absorption-mysticism
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حالَتِ جَذْب)
حالَتِ جَذْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔