تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حال پُرْسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حال پُرْسی کے معانیدیکھیے
حال پُرْسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عیادت، دریافتِ حال، پرسشِ احوال، خیریت پُوچھنا
شعر
حال پرسی نہیں کرتا کوئی
بیکسی ہے مرے غم خانے میں
کبھی میرے جانب سے پرواز کرتے
کوئی حال پرسی کو آیا تو ہوتا
اب تو یاروں سے بھی یاری کی توقع نہ رہی
حال پرسی کے عوض کرتے ہیں شکوا الٹا
English meaning of haal-pursii
Noun, Feminine
- Inquiry after (one's) health, or affairs, or condition
हाल-पुर्सी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इयादत, हाल पूछना, बीमार का मुआयना करने के लिए जाना, ख़ैरीयत पूछना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حال پُرْسی)
حال پُرْسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔