تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حال چال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حال چال کے معانیدیکھیے
حال چال کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- حالت، کیفیت، رن٘گ ڈھنگ، طور طریق، طور اطوار، رہن سہن، معاملات
شعر
بس حال چال کا یہ دکھاوا نہ کیجیے
رب تک دعائیں بھیجئے بیمار کے لئے
بس یوں ہی پوچھتا ہوں مکینوں کا حال چال
برسوں سے بند ہے یہ مکاں بولتا نہیں
دعا سلام سے آگے میں بڑھ نہیں پاتا
اسے بھی سوچنا پڑتا ہے حال چال کے بعد
English meaning of haal-chaal
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- well-being, condition, affairs, circumstances
हाल-चाल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حال چال)
حال چال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔