تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاکِمِ فَوجْداری" کے متعقلہ نتائج

قَسْر

بدلہ، انتقام

قَصْر

وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھے جائے

قَسْری

جبری، جس میں طبیعت یا ارادہ شامل نہ ہو، بیرونی محرک یا عامل کے سبب حاصل ہونے والا ؛ بلِا ارادہ.

قَصْری

قصر (رک) سے منسوب.

قَصْرِ بَصَر

نظر کی کمزوری ، صرف نزدیک کی چیزوں کو صاف دیکھ سکنا ، ضعفِ بصارت.

قصر امید

قَصْرِ شاہی

بیت الشرف، بادشاہ کا ملاقاتی مکان

قَصْر اُٹھانا

محل تعمیر کرنا ، محل تیار کرنا.

قَصْرِ اِمارَت

رک : قصرُ الْاِمارَت.

قَصْرِ شِیرِیں

کوہ بے ستوں ہر ایک محل جہاں فرہاد نے شیریں کا ایک بُت بنایا تھا (بعض کہتے ہیں کہ یہ محل شیریں کے حکم سے بنایا گیا تھا).

قَصْرُ الْاِمارَت

حاکم کی رہائش گاہ ؛ ایوانِ حکومت.

قَصْرِ تَن کِی عِمارَت ڈھانا

مار ڈالنا، قتل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاکِمِ فَوجْداری کے معانیدیکھیے

حاکِمِ فَوجْداری

haakim-e-faujdaariiहाकिम-ए-फ़ौजदारी

اصل: عربی

وزن : 2122122

حاکِمِ فَوجْداری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجسٹریٹ، جج جو کسی فوجداری عدالت کی صدارت کرے

English meaning of haakim-e-faujdaarii

Noun, Masculine

  • judge presiding over a criminal court

हाकिम-ए-फ़ौजदारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मजिस्ट्रेट, न्यायाधीश, जो किसी आपराधिक अदालत की अध्यक्षता करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاکِمِ فَوجْداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاکِمِ فَوجْداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone