تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاکِمِ با اِخْتِیار" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا سوچنا

آگا پِیچھا دیکھنا

آگا پِیچھا لینا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاکِمِ با اِخْتِیار کے معانیدیکھیے

حاکِمِ با اِخْتِیار

haakim-e-baa-iKHtiyaarहाकिम-ए-बा-इख़्तियार

وزن : 21222121

حاکِمِ با اِخْتِیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قاضِی ، جج وغیرہ جسے تمام اختیارات حاصل ہوں ، بااِختیار عہدہ دار.

English meaning of haakim-e-baa-iKHtiyaar

Noun, Masculine

  • a judge

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاکِمِ با اِخْتِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاکِمِ با اِخْتِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone