تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاکِمِ اَعْلیٰ" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاکِمِ اَعْلیٰ کے معانیدیکھیے

حاکِمِ اَعْلیٰ

haakim-e-aa'laaहाकिम-ए-आ'ला

اصل: عربی

وزن : 21222

حاکِمِ اَعْلیٰ کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • افسر اعلیٰ، بڑا حاکم، حکام اعلیٰ
  • خُدا، خدواند تعالیٰ

شعر

English meaning of haakim-e-aa'laa

Adjective, Masculine, Singular

  • chief commander, ruler, the highest authority
  • paramount power, the God

हाकिम-ए-आ'ला के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • उच्चाधिकारी, बड़ा अफ्सर, बड़ा हाकिम
  • सर्वोपरि शक्ति, ख़ुदा, ईश्वर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاکِمِ اَعْلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاکِمِ اَعْلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone