تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاجِری" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا سوچنا

آگا پِیچھا دیکھنا

آگا پِیچھا لینا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاجِری کے معانیدیکھیے

ہاجِری

haajiriiहाजिरी

وزن : 212

ہاجِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہاجر کا، ہاجرقبیلے کا فرد
  • معمار
  • نہایت فائق، بہت عمدہ، نیز شہری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حاضِری

حاضر ہونے کا عمل یا کیفیت، موجودگی، پیشی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हाजिरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = हाजिरी

ہاجِری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاجِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاجِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone