تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاجَت گاہ" کے متعقلہ نتائج

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

chaste

عاصِم

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حاجَت گاہ کے معانیدیکھیے

حاجَت گاہ

haajat-gaahहाजत-गाह

وزن : 2221

حاجَت گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ضرورت پوری ہونے کی جگہ ؛ پاخانہ ، جائے ضرور، بیت الخلا.

English meaning of haajat-gaah

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a place where wishes come true, a temple

हाजत-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह स्थान जहाँ से कामनापूति की इच्छा हो ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاجَت گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاجَت گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone