تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاہُو" کے متعقلہ نتائج

ہاہُو

شور و غل ، چیخ پکار ؛ ڈرانے دھمکانے یا چوکنا رہنے یا ہنکانے کی آواز ؛ نالہ و فریاد ۔

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

ہاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے بلند ترین منزل و مقام، معرفت ِحق کی منزل، خاص مقام عرفان حق، منزل، جس میں سالک مشاہدۂ حق میں بالکل کھو جاتا ہے اور اسے کچھ ہوش نہیں رہتا، صوفی کی بیخودی کا مقام بلند، مرتبۂ فنائیت

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاہُو کے معانیدیکھیے

ہاہُو

haahuuहाहू

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہاہُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شور و غل ، چیخ پکار ؛ ڈرانے دھمکانے یا چوکنا رہنے یا ہنکانے کی آواز ؛ نالہ و فریاد ۔

Urdu meaning of haahuu

  • Roman
  • Urdu

  • shor-o-gul, chiiKh pukaar ; Daraane dhamkaane ya chaukannaa rahne ya hankaane kii aavaaz ; naalaa-o-faryaad

English meaning of haahuu

Noun, Feminine

हाहू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धूम-धड़क्का।
  • हल्ला-गुल्ला। कोलाहल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاہُو

شور و غل ، چیخ پکار ؛ ڈرانے دھمکانے یا چوکنا رہنے یا ہنکانے کی آواز ؛ نالہ و فریاد ۔

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

ہاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے بلند ترین منزل و مقام، معرفت ِحق کی منزل، خاص مقام عرفان حق، منزل، جس میں سالک مشاہدۂ حق میں بالکل کھو جاتا ہے اور اسے کچھ ہوش نہیں رہتا، صوفی کی بیخودی کا مقام بلند، مرتبۂ فنائیت

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاہُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاہُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone