تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہائے ری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہائے ری کے معانیدیکھیے
ہائے ری کے اردو معانی
فجائیہ
- (اطفال) انکار و نفی کا کلمہ جو بچے کسی چیز کے نہ دینے میں استعمال کرتے ہیں، تحسین و توصیف کے موقعے پر، سبحان اللہ، واہ وا، کیا کہنے، اظہار رنج و غم کے لیے، فریاد و فغاں کے لیے، حسرت کے اظہار کے لیے، کلمۂ تاسف ودرد
شعر
ہائے ری مجبوریاں ترک محبت کے لیے
مجھ کو سمجھاتے ہیں وہ اور ان کو سمجھاتا ہوں میں
English meaning of haa.e-rii
Interjection
- Alas, OMG, Oh
हाए-री के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- शोक, दुःख या शारीरिक कष्ट- सूचक शब्द, कष्ट, दुःख, पीड़ा, शोक, व्याकुलता, घबराहट, आकुलता, परेशानी, झंझट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہائے ری)
ہائے ری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔