تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حادِثَہ" کے متعقلہ نتائج

غَفْلَت

بے ہوشی، بے خبری، مدہوشی، غشی

غَفْلَت سے

کم توجہی سے ؛ بے پروائی سے ، بے احتاطی سے .

غَفْلَتی

غفلت کرنے والا ، بے خبر ، غافل ، بے پروا ، گمراہ.

غَفْلَت کَدَہ

غَفْلَت زَدَہ

بے خبری کا شکار، غفلت کا مارا، بے پروائی کا مرتکب، غافل، سست

غَفْلَت کار

غافل، بے خبر، غفلت کرنے والا

غَفْلَت دینا

غافل کرنا ، توّجہ ہٹانا ، چکما دینا .

غَفْلَت آشْنا

غَفْلَت چھانا

غافل ہوجانا ، بے خبر ہوجانا ، اونگھنا .

غَفْلَت زَدَگی

غَفْلَت شِعار

غفلت سے کام لینے والا، غافل، بے خبر، بے پرواہ

غَفْلَت بَرَت٘نا

بے پروائی کرنا ، بے توجہی کرنا ، لا پروائی سے کام لینا .

غَفْلَت شِعاری

تغافل، بے پروائی، بے التفاتی، بے توجہی

غَفْلَت کا پَرْدَہ

بے خبری چھا جانے کی حالت ، مدہوشی کی کیفیت ، بے بروائی لا عالم ، لاعلمی ، بے خبری .

غَفْلَت کا نَتِیجَہ

لاپروائی کی وجہ سے ہونا

غَفْلَت طارِی ہونا

غافل ہوجانا، اونگھنا

غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا

مدہوشی طاری ہونا، بے خبری نسیان چھا جانا، غافل ہو جانا، بے پروا ہو جانا

غَفْلَت کی نِیند سونا

غافل ہو کر سونا ، گہری نیند سونا

مُجرِمانَہ غَفلَت

ایسی لاپروائی جو سزا کے قابل ہو، قابل سزا غلطی

خوابِ غَفْلَت

بے خبری یا مدہوشی کی حالت، بے پروائی، مجرمانہ تغافل

بازارِ غَفْلَت

باعِثِ غَفْلَت

مُوجِبِ غَفلَت

(تصوف) غفلت کی وجہ یا غفلت کا سبب

چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا

بالکل غافل ہونا، یکسر بے خبر ہونا، کچھ معلوم نہ ہونا

وائے غفلت نگۂ شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں حادِثَہ کے معانیدیکھیے

حادِثَہ

haadisaहादिसा

نیز - حادِثا

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: حادِثات

مادہ: حَدَث

اشتقاق: حَدَثَ

حادِثَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی
  • (لغوی) نئی بات
  • (اصطلاحی) سانحہ، افسوسناک امر، غم انگیز واقعہ، مصیبت یا آفت، آفت ناگہانی، خلاف توقع واقعہ، زماانے کی گردش

    مثال - پولیس نے حادثہ کے ذمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے - الٰہی اس پر کیا حادثہ پڑا ہے جو ایسا حال ہو گیا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of haadisa

Noun, Masculine, Singular

हादिसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आपदा, दुर्घटना, विपदा
  • (शाब्दिक) नई बात
  • ( पारिभाषिक) बुरी घटना, दुर्घटना, नया वाक़िआ, नयी घटना, विपत्ति, मुसीबत या आफ़त, वारदात

    उदाहरण - पुलिस ने हादिसा के ज़िम्मादार डराइवर को गिरफ़्तार कर लिया है - इलाही (ईश्वर) उसपर क्या हादिसा पड़ा है जो ऐसा हाल हो गया

حادِثَہ کے متضادات

حادِثَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حادِثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حادِثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone