تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاڑ لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاڑ لینا کے معانیدیکھیے
ہاڑ لینا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ترازو کی ڈنڈی کی متوازن حالت دیکھنا یا کرنا ؛ پاسنگ دیکھنا یعنی ڈنڈی کے سروں کی جھوک کی جانچ کرنا ؛ ترازو کی جھوک لینا ، دھڑا کرنا
हाड़ लेना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- तराज़ू की डंडी की मुतवाज़िन हालत देखना या करना , पासिंग देखना यानी डंडी के सुरों की झूक की जांच करना , तराज़ू की झूक लेना, धड़ा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاڑ لینا)
ہاڑ لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔