تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائے غَیر مَلفُوظ" کے متعقلہ نتائج

ہائے مُختَفی

(قواعد) وہ ’ہ ‘ جو لکھی جائے، لیکن کھل کر پڑھی نہ جائے اور حرف ماقبل کی حرکت ظاہر کرے جو فتحہ ہوتی ہے، جیسے: جامہ، دیوانہ، فسانہ، وغیرہ، اسے ہائے غیر ملفوظ بھی کہتے ہیں، اضافت کی صورت میں اس پر ہمزہ آتا ہے، لیکن اس کی اپنی آواز ظاہر نہیں ہوتی، جیسے: نامۂ غالب، فسانۂ دل وغیرہ میں

ہائے غَیر مُخْتَفی

ہائے مُختَفِیَہ

رک : ہاے مختفی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائے غَیر مَلفُوظ کے معانیدیکھیے

ہائے غَیر مَلفُوظ

haa-e-Gair-malfuuzहा-ए-ग़ैर-मल्फ़ूज़

  • Roman
  • Urdu

ہائے غَیر مَلفُوظ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (رک : ہاے مختفی) ’’ ہ ‘‘ جس کا پورا تلفظ ادا نہیں ہوتا اور ہلکے سے زبر کی آواز دیتی ہے ؛ جیسے : افسانہ یا پروانہ

Urdu meaning of haa-e-Gair-malfuuz

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk ha haa.emuKhatfii) '' ha '' jis ka puura talaffuz ada nahii.n hotaa aur halke se zabar kii aavaaz detii hai ; jaise ha afsaanaa ya parvaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہائے مُختَفی

(قواعد) وہ ’ہ ‘ جو لکھی جائے، لیکن کھل کر پڑھی نہ جائے اور حرف ماقبل کی حرکت ظاہر کرے جو فتحہ ہوتی ہے، جیسے: جامہ، دیوانہ، فسانہ، وغیرہ، اسے ہائے غیر ملفوظ بھی کہتے ہیں، اضافت کی صورت میں اس پر ہمزہ آتا ہے، لیکن اس کی اپنی آواز ظاہر نہیں ہوتی، جیسے: نامۂ غالب، فسانۂ دل وغیرہ میں

ہائے غَیر مُخْتَفی

ہائے مُختَفِیَہ

رک : ہاے مختفی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائے غَیر مَلفُوظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائے غَیر مَلفُوظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone