تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِیان چَوسَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِیان چَوسَر کے معانیدیکھیے
گِیان چَوسَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کے کاغذ پر چھپی ہوئی چوسر، جس میں دو بڑے اور بہت سے چھوٹے چھوٹے سانپ بنے ہوتے ہیں اور سیڑھیاں بھی کھیلی جاتی ہیں، کسی خانے میں نرد کے جانے سے دوزخ میں جانا اور کسی میں گوٹ کے جانے سے جنت میں جانا خیال کیا جاتا ہے، ایک قسم کی چوسر جو کاغذ پر چھپی ہوئی ہوتی ہے اور پانچ یا سات کوڑیوں سے کھیلی جاتی ہے
English meaning of gyaan-chausar
Noun, Feminine
- a kind of chess
- snakes and ladders, a board game played with dice or cowrie
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِیان چَوسَر)
گِیان چَوسَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔