تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گزراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گزراں کے معانیدیکھیے
وزن : 112
موضوعات: کنایۃً
گزراں کے اردو معانی
- گزرجانے والا، (کنایۃً) ناپائیدار، فانی
شعر
یہ عجب قیامتیں ہیں ترے رہ گزر میں گزراں
نہ ہوا کہ مر مٹیں ہم نہ ہوا کہ جی اٹھیں ہم
حسرت دید میں گزراں ہیں زمانے کب سے
دشت امید میں گرداں ہیں دوانے کب سے
گزراں ہیں گزرتے رہتے ہیں
ہم میاں جان مرتے رہتے ہیں
English meaning of guzaraa.n
- passages
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گزراں)
گزراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔