تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُولِ بَیابانی" کے متعقلہ نتائج

غُول

ایک قسم کا جن جو آدمیوں کو راستہ بھلاتا اور جس صورت کا چاہتا بن کر ڈرا دیتا اور ہلاک کر دیتا ہے، دیو بیابانی، چھلاوا، اگیا بیتال، بھوت، دیو، پریت

غُولْکَہ

بھتنی.

غُول بَچَّہ

بُھوت یا چھلاوا جو بچے کی شکل میں ظاہر ہو ، بھتنا.

غُولْنی

غول (رک) کی تانیث، بھتنی

غُولِ سِیاہ

تاریک رات

غُول بَیاباں

جنگل میں پھرنے والے بھوت پریت، بری آتما یا روح، شیطان

غُولِ صَحْرائی

رک : غولِ بیابان.

غُولانِ روزْگار

بے اُصول آدمی ، دنیادار آدمی

غُولِ بَیابانی

چھلوا، بھوت پریت، مشہور ہے کہ رات کو روشنی دکھا کر لوگوں کو بہکاتا اور ڈراتا ہے

چَِراغِ غُول

وہ روشن مادّہ جو اکثر برسات میں پانی کے قریب یا پرانے قبرستان مین رات کے وقت چمکتا نظر آتا ہے (یہ دراصل فاسفورس کی روشنی ہوتی ہے لیکن جاہل لوگ اسی بھوت پریت سمجھتے ہیں)، چھلاوا

چَشْمِ غُول

بُھتنے کی آن٘کھ، وہ روشنی جو رات کو دور سے نظر آتی ہے جسے بھوت چڑیل یا ان کی چمکتی ہوئی آن٘کھ خیال کر لیا جاتا ہے، قب: چراغ غول

اردو، انگلش اور ہندی میں غُولِ بَیابانی کے معانیدیکھیے

غُولِ بَیابانی

Guul-e-bayaabaaniiग़ूल-ए-बयाबानी

غُولِ بَیابانی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • چھلوا، بھوت پریت، مشہور ہے کہ رات کو روشنی دکھا کر لوگوں کو بہکاتا اور ڈراتا ہے
  • (کنایۃً) گمراہ کرنے والا
  • وحشی، جاہل، کندۂ نا تراش

شعر

English meaning of Guul-e-bayaabaanii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • ghoul, evil or malevolent spirit infesting wastelands and desolate areas
  • goblin or demon that haunts woods or deserts
  • (metaphorically) misleading, giving the wrong idea or impression
  • ignorant

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُولِ بَیابانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُولِ بَیابانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone