تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُوئے سَبْقَت لے جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُوئے سَبْقَت لے جانا کے معانیدیکھیے
گُوئے سَبْقَت لے جانا کے اردو معانی
- ۔ (فارسی میں گوئے بُردن۔ غالب آنا سبقت لے جانا۔) بڑھ جانا۔ غالب ہوجانا۔ ؎
- سبقت لے جانا ، بازی لے جانا ، کسی سے آگے بڑھ جانا ، مخالفین (مقابلہ کرنے والوں) کو پیچھے چھوڑ دینا .
English meaning of guu-e-sabqat le jaanaa
- excel, surpass
गू-ए-सबक़त ले जाना के हिंदी अर्थ
- ۔ (फ़ारसी में गोय बुरदन। ग़ालिब आना सबक़त ले जाना।) बढ़ जाना। ग़ालिब होजाना।
- सबक़त ले जाना, बाज़ी ले जाना, किसी से आगे बढ़ जाना, मुख़ालिफ़ीन (मुक़ाबला करने वालों) को पीछे छोड़ देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُوئے سَبْقَت لے جانا)
گُوئے سَبْقَت لے جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔