تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُتّھی پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُتّھی پَڑْنا کے معانیدیکھیے

گُتّھی پَڑْنا

gutthii pa.Dnaaगुत्थी पड़ना

محاورہ

مادہ: گُتّھی

موضوعات: کنایۃً

Roman

گُتّھی پَڑْنا کے اردو معانی

  • تاگے وغیرہ کا الجھنا، سوت میں گرہ پڑ جانا
  • معاملے میں پیچ پڑنا، الجھاؤ پیدا ہونا
  • رنجش ہونا، دل میں گرہ پڑنا
  • چکتے بننا، خون جمنا

Urdu meaning of gutthii pa.Dnaa

Roman

  • taage vaGaira ka ulajhnaa, svat me.n girah pa.D jaana
  • mu.aamle me.n pech pa.Dnaa, uljhaa.o paida honaa
  • ranjish honaa, dil me.n girah pa.Dnaa
  • chukte banna, Khuun jamunaa

English meaning of gutthii pa.Dnaa

  • be tangled

गुत्थी पड़ना के हिंदी अर्थ

  • धागे आदि का उलझना, सूत में गिरह पड़ जाना
  • मामला उलझ जाना, उलझाव पैदा होना
  • दुखी होना, दिल में गिरह पड़ना
  • चुकते बनना, ख़ून जमना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُتّھی پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُتّھی پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone