تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُصّے میں عَقْل جاتی رَہْتی ہے" کے متعقلہ نتائج

غُصّے

غُصّہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل (بعض مصنفین غصے کی جگہ ”غُصّہ“ بھی لکھتے ہیں)

غُصّہ

ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ

غُصَّہ

ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ

غُصّے میں

حالتِ خفگی میں، برہمی کے عالم میں، رنجش میں، تیزی میں، جوش میں

غُصّے ہونا

ناراض ہونا ، خفا ہونا ، بگڑنا ، تاؤ میں آنا.

غُصّے میں آنا

خفا ہونا ، ناراض ہونا ، جھلّانا .

غُصّے کی آنکھ

وہ نظر جس سے غصہ ظاہر ہو ، خفگی کی نظر .

غُصّے میں لانا

ناراض کرنا ، کسی کو غصہ دلانا .

غُصّے کا جِن

(کنایۃً) سخت غصّہ .

غُصّے سے بُھنْنا

غصّے سے پیچ و تاب کھانا ، نہایت خفا ہونا .

غُصّے میں بَھرنا

نہایت طیش میں ہونا ، سخت غصّے میں ہونا ، بہت برافروختہ ہونا .

غُصّے کی جھانجھ

غصے کا جوش یا تیزی .

غُصّے میں رَنگ بَدَلنا

لال پیلا ہونا ، بہت غصہ کرنا .

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہنا

غصے میں کچھ نہ سوجھنا، غلط صحیح کا فیصلہ ختم ہوجانا

غُصّے میں بوٹِیاں کاٹْنا

کمال برافروختہ ہونا .

غُصّے کو ضَبْط کَرنا

طیش کو روکنا

غُصّے میں اَنْدھا ہو جانا

غصّے کے مارے آپے سے باہر ہو جانا ، شدّتِ غیظ میں حواس بجا نہ رہنا .

غُصّے میں لال ہونا

بہت برافروختہ ہونا ، نہایت طیش میں آنا ، غصے کے مارے آپے سے باہر ہونا ، سخت برہم ہونا .

غُصّے میں آگ رَہنا

ہر دم غصّے سے بھرا رہنا .

غُصّے میں بَھرا ہونا

نہایت طیش میں ہونا ، سخت غصّے میں ہونا ، بہت برافروختہ ہونا .

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

غُصّے میں اِنسان باؤلا ہو جاتا ہے

غصے میں آدمی پاگلوں کی طرح کام کرتا ہے

غُصّے میں بُھوت ہونا

نہایت خشمناک ہونا ، غصّے کے مارے آپے سے باہر ہونا .

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہْتی ہے

غصّے کی حالت میں انسان کو کچھ نہیں سُوجھتا

غُصّے میں عَقْل ماری جاتی ہے

غصّے کی حالت میں انسان کو کچھ نہیں سُوجھتا

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے

غُصّے کے مارے تَھرّا اُٹْھنا

غصّے کی شدّت سے کانپ اُٹھنا .

غُصّے سے بُھوت ہو جانا

نہایت طیش میں آ جانا ، غصے کے مارے آپے سے باہر ہو جانا ، سخت برہم ہونا .

غُصّے کے مارے بُھوت ہو جانا

بہت خفا ہونا ، غصے کے باعث آپے سے باہر ہو جانا ، قابو میں نہ رہنا .

gusset

بند آہنی

گُسّا

(عو) غصہ

غُصّا

غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

غُصَّہ چَڑ٘ھنا

مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ، خفگی پیدا ہونا ، طیش آنا .

غُصَّہ دِلْوانا

بر افروختہ کرنا ، طیش میں لانا ، بھڑکانا .

گَسّا

لقمہ، نوالہ

غُصّہ میں بَھرے بَیٹھے ہیں

بہت ناراض ہیں

غَثِیثَہ

پیپ مِلا ہوا خون ؛ مردار گوشت .

غُصہ دلانا

enrage, incense

gesso

جیسو

غُصَّہ جانے دو

غصّہ تھوک دو ، درگزر کرو .

غُثُوثَہ

दुर्बल होना, दुबला होना।।

غُصّہ میں ہونا

ناراض ہونا

غُصّہ میں لانا

ناراض کرنا، غصہ دلانا

غُصَّہ سَوار ہونا

رک : غصہ چڑھنا ، بیٹنھے بٹھائے .

غُصَّہ ضَبْط کَرنا

طیش کو روکنا یا برداشت کرنا .

غُصَّہ تُھوک دینا

ناگوار بات کو درگزر کرنا ، خفگی ختم کر دینا ، معاف کر دینا .

غُصّہ میں بَھر جانا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصَّہ ناک پَر دَھرا رَہْنا

ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہونا

غُصّہ کَمْزور پَر آتا ہے

اپنے سے زبردست پر آدمی ناراض نہیں ہوتا

غُصّہ میں آگ رَہنا

ہر وقت غصہ سے بھرا رہنا

غُصّہ میں بَھرا ہونا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّہ میں بُرائی بَھلائی نَہیں سوجھتی

غصے کی وجہ سے نیک و بد کا خیال نہیں رہتا

غُصَّہ فَرو ہونا

خفگی درو ہونا ، غصہ تھم جانا .

غُصَّہ آنا

ناراض ہونا ، خفا ہونا ، جھلّانا ، تاؤ کھانا .

غُصَّہ کافُور ہونا

رک : غصہ ٹھنڈا ہونا .

غُصَّہ ہونا

عتاب ہونا .

غُصَّہ کَرْنا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، غصہ ہونا

غُصّہ اُٹھنا

خفگی کا متحمل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غُصّے میں عَقْل جاتی رَہْتی ہے کے معانیدیکھیے

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہْتی ہے

Gusse me.n 'aql jaatii rahtii haiग़ुस्से में 'अक़्ल जाती रहती है

نیز : غُصّے میں عَقْل ماری جاتی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہْتی ہے کے اردو معانی

  • غصّے کی حالت میں انسان کو کچھ نہیں سُوجھتا
  • غصے میں انسان سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے

Urdu meaning of Gusse me.n 'aql jaatii rahtii hai

  • Roman
  • Urdu

  • gusse kii haalat me.n insaan ko kuchh nahii.n suu.ojhtaa
  • Gusse me.n insaan sochne samajhne kii salaahiiyat kho detaa hai

ग़ुस्से में 'अक़्ल जाती रहती है के हिंदी अर्थ

  • क्रोध की हालत में मनुष्य को कुछ नहीं सूझता
  • क्रोध में मनुष्य विवेक खो बैठता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُصّے

غُصّہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل (بعض مصنفین غصے کی جگہ ”غُصّہ“ بھی لکھتے ہیں)

غُصّہ

ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ

غُصَّہ

ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ

غُصّے میں

حالتِ خفگی میں، برہمی کے عالم میں، رنجش میں، تیزی میں، جوش میں

غُصّے ہونا

ناراض ہونا ، خفا ہونا ، بگڑنا ، تاؤ میں آنا.

غُصّے میں آنا

خفا ہونا ، ناراض ہونا ، جھلّانا .

غُصّے کی آنکھ

وہ نظر جس سے غصہ ظاہر ہو ، خفگی کی نظر .

غُصّے میں لانا

ناراض کرنا ، کسی کو غصہ دلانا .

غُصّے کا جِن

(کنایۃً) سخت غصّہ .

غُصّے سے بُھنْنا

غصّے سے پیچ و تاب کھانا ، نہایت خفا ہونا .

غُصّے میں بَھرنا

نہایت طیش میں ہونا ، سخت غصّے میں ہونا ، بہت برافروختہ ہونا .

غُصّے کی جھانجھ

غصے کا جوش یا تیزی .

غُصّے میں رَنگ بَدَلنا

لال پیلا ہونا ، بہت غصہ کرنا .

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہنا

غصے میں کچھ نہ سوجھنا، غلط صحیح کا فیصلہ ختم ہوجانا

غُصّے میں بوٹِیاں کاٹْنا

کمال برافروختہ ہونا .

غُصّے کو ضَبْط کَرنا

طیش کو روکنا

غُصّے میں اَنْدھا ہو جانا

غصّے کے مارے آپے سے باہر ہو جانا ، شدّتِ غیظ میں حواس بجا نہ رہنا .

غُصّے میں لال ہونا

بہت برافروختہ ہونا ، نہایت طیش میں آنا ، غصے کے مارے آپے سے باہر ہونا ، سخت برہم ہونا .

غُصّے میں آگ رَہنا

ہر دم غصّے سے بھرا رہنا .

غُصّے میں بَھرا ہونا

نہایت طیش میں ہونا ، سخت غصّے میں ہونا ، بہت برافروختہ ہونا .

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

غُصّے میں اِنسان باؤلا ہو جاتا ہے

غصے میں آدمی پاگلوں کی طرح کام کرتا ہے

غُصّے میں بُھوت ہونا

نہایت خشمناک ہونا ، غصّے کے مارے آپے سے باہر ہونا .

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہْتی ہے

غصّے کی حالت میں انسان کو کچھ نہیں سُوجھتا

غُصّے میں عَقْل ماری جاتی ہے

غصّے کی حالت میں انسان کو کچھ نہیں سُوجھتا

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے

غُصّے کے مارے تَھرّا اُٹْھنا

غصّے کی شدّت سے کانپ اُٹھنا .

غُصّے سے بُھوت ہو جانا

نہایت طیش میں آ جانا ، غصے کے مارے آپے سے باہر ہو جانا ، سخت برہم ہونا .

غُصّے کے مارے بُھوت ہو جانا

بہت خفا ہونا ، غصے کے باعث آپے سے باہر ہو جانا ، قابو میں نہ رہنا .

gusset

بند آہنی

گُسّا

(عو) غصہ

غُصّا

غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

غُصَّہ چَڑ٘ھنا

مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ، خفگی پیدا ہونا ، طیش آنا .

غُصَّہ دِلْوانا

بر افروختہ کرنا ، طیش میں لانا ، بھڑکانا .

گَسّا

لقمہ، نوالہ

غُصّہ میں بَھرے بَیٹھے ہیں

بہت ناراض ہیں

غَثِیثَہ

پیپ مِلا ہوا خون ؛ مردار گوشت .

غُصہ دلانا

enrage, incense

gesso

جیسو

غُصَّہ جانے دو

غصّہ تھوک دو ، درگزر کرو .

غُثُوثَہ

दुर्बल होना, दुबला होना।।

غُصّہ میں ہونا

ناراض ہونا

غُصّہ میں لانا

ناراض کرنا، غصہ دلانا

غُصَّہ سَوار ہونا

رک : غصہ چڑھنا ، بیٹنھے بٹھائے .

غُصَّہ ضَبْط کَرنا

طیش کو روکنا یا برداشت کرنا .

غُصَّہ تُھوک دینا

ناگوار بات کو درگزر کرنا ، خفگی ختم کر دینا ، معاف کر دینا .

غُصّہ میں بَھر جانا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصَّہ ناک پَر دَھرا رَہْنا

ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہونا

غُصّہ کَمْزور پَر آتا ہے

اپنے سے زبردست پر آدمی ناراض نہیں ہوتا

غُصّہ میں آگ رَہنا

ہر وقت غصہ سے بھرا رہنا

غُصّہ میں بَھرا ہونا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّہ میں بُرائی بَھلائی نَہیں سوجھتی

غصے کی وجہ سے نیک و بد کا خیال نہیں رہتا

غُصَّہ فَرو ہونا

خفگی درو ہونا ، غصہ تھم جانا .

غُصَّہ آنا

ناراض ہونا ، خفا ہونا ، جھلّانا ، تاؤ کھانا .

غُصَّہ کافُور ہونا

رک : غصہ ٹھنڈا ہونا .

غُصَّہ ہونا

عتاب ہونا .

غُصَّہ کَرْنا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، غصہ ہونا

غُصّہ اُٹھنا

خفگی کا متحمل ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُصّے میں عَقْل جاتی رَہْتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہْتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone