تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُرُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُرُوب کے معانیدیکھیے
غُرُوب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
چاند یا سورج کا چھپنا، ڈوبنا
مثال - سورج کے غروب ہوتے ہی چاروں طرف اندھیرا ہو جاتا ہے
- چاند سورج وغیرہ کے ڈوبنے کی جگہ یا سمت، مغرب، پچھم
شعر
وہ سردیوں کی دھوپ کی طرح غروب ہو گیا
لپٹ رہی ہے یاد جسم سے لحاف کی طرح
آج تو جیسے دن کے ساتھ دل بھی غروب ہو گیا
شام کی چائے بھی گئی موت کے ڈر کے ساتھ ساتھ
English meaning of Guruub
Noun, Masculine
-
setting (of the sun, moon, etc.), occultation, sunset
Example - Suraj ke ghurub hote hi charon taraf andhera ho jata hai
- the west
ग़ुरूब के हिंदी अर्थ
غُرُوب کے مترادفات
غُرُوب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُرُوب)
غُرُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔