تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرُو سے پَہلے چیلا مار کھائے" کے متعقلہ نتائج

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرُو سے پَہلے چیلا مار کھائے کے معانیدیکھیے

گُرُو سے پَہلے چیلا مار کھائے

guruu se pahle chelaa maar khaa.eगुरू से पहले चेला मार खाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُرُو سے پَہلے چیلا مار کھائے کے اردو معانی

  • گُرو چیلے کو مانگنے بھیج دیتے ہیں اس لیے اگر مار کھانی پڑے تو چیلے ہی کو مار پڑتی ہے
  • گرو سے پہلے چیلا مال اڑاتا ہے کیونکہ وہی بھیک مانگ کر لاتا ہے اور کھانا بناتا ہے

Urdu meaning of guruu se pahle chelaa maar khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • guro chele ko maangne bhej dete hai.n is li.e agar maar khaanii pa.De to chele hii ko maar pa.Dtii hai
  • guru se pahle chelaa maal u.Daataa hai kyonki vahii bhiik maang kar laataa hai aur khaanaa banaataa hai

गुरू से पहले चेला मार खाए के हिंदी अर्थ

  • गुरु चेले को माँगने भेज देते हैं इसलिए अगर मार खानी पड़े तो चेले ही को मार पड़ती है
  • गुरु शिष्य को भिक्षा मांगने भेजता है इसलिए यदि मार कहानी पड़े तो शिष्य को ही मार कहानी पड़ती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرُو سے پَہلے چیلا مار کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرُو سے پَہلے چیلا مار کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone