تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے" کے متعقلہ نتائج

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے

۔مثل۔ اس موقع پر طنزاً مستعمل ہے جو کوئی مبتدی کامل ہوجائے یا کامل ہونے کا دعویٰ کرے ۔

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے چِینی ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے .

گُر گُڑ ہی رَہے ، چِیلے شَکَر ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے ، ادنیٰ اعلیٰ مرتبے پر پہنچ گیا .

چیلے چِینی ہو گَئے گُرُو گُڑھ ہی رَہے

شاگرد تو ترقی کر گئے استاد وہیں کے وہیں رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے کے معانیدیکھیے

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے

guruu gu.D hii rahe chele shakar ho ga.eगुरू गुड़ ही रहे चेले शकर हो गए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ اس موقع پر طنزاً مستعمل ہے جو کوئی مبتدی کامل ہوجائے یا کامل ہونے کا دعویٰ کرے ۔
  • شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے .

Urdu meaning of guruu gu.D hii rahe chele shakar ho ga.e

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal। is mauqaa par tanzan mustaamal hai jo ko.ii mubatdii kaamil hojaa.e ya kaamil hone ka daavaa kare
  • shaagird ustaad se ba.Dh ge

गुरू गुड़ ही रहे चेले शकर हो गए के हिंदी अर्थ

  • शागिर्द उस्ताद से बढ़ गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے

۔مثل۔ اس موقع پر طنزاً مستعمل ہے جو کوئی مبتدی کامل ہوجائے یا کامل ہونے کا دعویٰ کرے ۔

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے چِینی ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے .

گُر گُڑ ہی رَہے ، چِیلے شَکَر ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے ، ادنیٰ اعلیٰ مرتبے پر پہنچ گیا .

چیلے چِینی ہو گَئے گُرُو گُڑھ ہی رَہے

شاگرد تو ترقی کر گئے استاد وہیں کے وہیں رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone