تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرُو گَھنْٹال" کے متعقلہ نتائج

گُرُو گَھنْٹال

وہ گرو جو اپنے گلے میں گھنٹہ ڈالے ہو، وہ مہنت جس کے آگے گھنٹہ بجتا چلے

گُرُو گَھنْٹال ہے

مفسد ہے، شرارت میں سب کا پیشوا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرُو گَھنْٹال کے معانیدیکھیے

گُرُو گَھنْٹال

guruu-ghanTaalगुरु-घंटाल

اصل: ہندی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

گُرُو گَھنْٹال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گرو جو اپنے گلے میں گھنٹہ ڈالے ہو، وہ مہنت جس کے آگے گھنٹہ بجتا چلے
  • بدمعاشوں کا سرغنہ، بڑا چالاک اور خرانٹ، مفسد، چال باز، عیار، چلتا پرزہ
  • وہ پرستش کرنے والا جو گھنٹہ بجائے
  • (مجازاً) بہت بڑا کامل استاد، سب کا پیر و مرشد

شعر

Urdu meaning of guruu-ghanTaal

  • Roman
  • Urdu

  • vo guru jo apne gale me.n ghanTaa Daale ho, vo mahant jis ke aage ghanTaa bajtaa chale
  • badmaasho.n ka saraGnaa, ba.Daa chaalaak aur KharaanaT, mufsid, chaal baaz, ayyaar, chaltaa purza
  • vo prastish karne vaala jo ghanTaa bajaay
  • (majaazan) bahut ba.Daa kaamil ustaad, sab ka pair-o-murshid

English meaning of guruu-ghanTaal

Noun, Masculine

  • a guruwith bells' (hung round his neck), a thorough knave
  • a very cunning person
  • (Metaphorically) great teacher

गुरु-घंटाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो गुरु जो अपने गले में घंटा डाले हो, वो महंत जिसके आगे घंटा बजता चले
  • बहुत बड़ा चालाक या धूर्त, बदमाशों का सरदार, बड़ा चालाक, चालबाज़, मक्कार
  • वो शिष्य जो घंटा बजाय
  • (लाक्षणिक) बहुत बड़ा निपुण गुरु सबका मार्गदर्शक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُرُو گَھنْٹال

وہ گرو جو اپنے گلے میں گھنٹہ ڈالے ہو، وہ مہنت جس کے آگے گھنٹہ بجتا چلے

گُرُو گَھنْٹال ہے

مفسد ہے، شرارت میں سب کا پیشوا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرُو گَھنْٹال)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرُو گَھنْٹال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone