تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُریز پائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُریز پائی کے معانیدیکھیے
گُریز پائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کمزور، ناپائدار، بے ثبات
- فرار، بھگوڑا پن، بھاگنے کے لیے تیار
شعر
گریز پائی کا شکوہ کریں تو کس سے کریں
سفر میں رہ کے بھی ہم لوگ گھر میں رہتے تھے
گریز پائی کے موسم عجیب ہوتے ہیں
سفر میں کوئی مزاج آشنا ضروری ہے
پلٹنے دیتا نہیں ہوں میں اس کی آوازیں
یہ مری خستہ تنی ہے گریز پائی نہیں
गुरेज़-पाई के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُریز پائی)
گُریز پائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔