تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَیقَل گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَیقَل گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے کے معانیدیکھیے

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَیقَل گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے

gur to aisaa chaahiye jo.n saiqal-gar ho.e janam janam kaa morcha chhin me.n Daale dho.eगुर तो ऐसा चाहिए जों सैक़ल-गर होए जनम जनम का मोरचा छिन में डाले धोए

ضرب المثل

Roman

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَیقَل گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے کے اردو معانی

  • گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

Urdu meaning of gur to aisaa chaahiye jo.n saiqal-gar ho.e janam janam kaa morcha chhin me.n Daale dho.e

Roman

  • guru saklii gir kii tarah honaa chaahi.e jo saalahaa saal ke zangaar ko pal me.n saaf kar de, guru bahut kaabil shaKhs honaa chaahi.e

गुर तो ऐसा चाहिए जों सैक़ल-गर होए जनम जनम का मोरचा छिन में डाले धोए के हिंदी अर्थ

  • गुरु सकली गिर की तरह होना चाहिए जो सालहा साल के ज़ंगार को पल में साफ़ कर दे, गुरु बहुत काबिल शख़्स होना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَیقَل گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَیقَل گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone