تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُپْت دان" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

دَم پاشِیدَگی

(حیاتیات) رک: دم پاشیت

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

شَکَر پاشِیدَگی

(حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لینی ترشے کے بننے کا عمل

ناب پاشِیدْگی

ناب کی تحلیل یا تباہی کا عمل (Dehydrolysis)

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُپْت دان کے معانیدیکھیے

گُپْت دان

guptdaanगुप्तदान

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

گُپْت دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے
  • امانت یا کوئی سربند چیز جو کوئی شخص برہمن کے پاس رکھ کر اس کا دعویٰ نہیں کرتا
  • نقدی جو سورج گرہن کے وقت نہانے کے بعد تالاب میں ڈالی جائے

English meaning of guptdaan

Noun, Masculine

  • alms given secretly, a secret gift or present, a hidden donation
  • a valuable thing given in a concealed manner to Brahmans or to a deity (as when a person leaves property with a Brahman and never reclaims it, or presents him with a sealed bag, or drops a present in a sacred pool in which he has bathed at a solar eclipse, leaving the officiating Brahmans to search for it)

गुप्तदान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह दान जिसका दाता प्रकट न हो, वह दान जो ख़ुफ़िया तौर पर की जाए, छिपा कर दिया जाने वाला दान, वह दान जिसे देने वाले के सिवा और कोई न जान सके
  • क़दी जो सूरज-ग्रहण के समय नहाने के बाद तालाब में डाली जाए
  • धरोहर या कोई बंद वस्तु जो कोई व्यक्ति ब्रहमण के पास रख कर उसका दावा नहीं करता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُپْت دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُپْت دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone