تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنِیا تو گُن کَہے، نِر گُنِیا دیکھ گِھنائے" کے متعقلہ نتائج

گُنیا

معمار، بڑھئی اور سنگ تراش وغیرہ کا وہ اوزار، جس سے سطح کی ہمواری اور زاویۂ قائمہ جانچتے ہیں، بڑھئی کا آلہ، جس سے لکڑی کو سیدھا اور چورس کرتے ہیں، لکڑی کو سدھانے اور چورس کرنے کا آلہ

گُونِیا

کشتی کورسّی کے ذریعے کنارے کی طرف کھین٘چ کر لے جانے والا، ملّاح کا مددگار

گُنِیا تو گُن کَہے، نِر گُنِیا دیکھ گِھنائے

عقل مند آدمی عقل کی باتیں کرتا ہے اور نالائق آدمی اس سے دور بھاگتا ہے، بے وقوف کو عقل مند کی بات بری لگتی ہے

غِنائی

غنا پرداز، مترنم، نغمہ سے معمور

غانیہ

a woman who is faithful or devoted to her husband

گُونِیَہ

(معماری) رک : گونیا ، گُنیا .

غِنائِیَہ

(موسیقی) مختلف بندشوں پر مشتمل ایک مسلسل نظم یا نظموں کا مجموعہ جو کسی موقع یا موضوع کی مناسبت سے لحن سے پڑھنے یا سازوں کے ساتھ گانے کےلیے مزروں کیا گیا ہو.

غُنّائی

غُنہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

زَمِین گُنْیا

(معماری) ایک آلہ جس سے کاریگر سطح یا سِیدھ معلوم کرتے ہیں، پنسال

ہنی کوہنئے پاپ دوش نہ گنئے

ظالم کو قتل کرنا گناہ نہیں

بَد گونْیا

رک : بد گنیا ۔

بَد گُنْیا

جو ٹیڑھا ہو اور زاویہ قائمہ پر نہ ہو (خصوصاً مکان، جو منحوس خیال کیا جاتا ہے)

مَدَّھم غِنائِیَہ

ہلکی سریلی آواز

گِنا گِنایا

گنا ہوا ، شمار کیا ہوا ، مُنتخب

گِنی گِنائی

گِنی ہوئی ، مقررّہ تعداد میں ، محدود تعداد ، تھوڑی تعداد میں

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنِیا تو گُن کَہے، نِر گُنِیا دیکھ گِھنائے کے معانیدیکھیے

گُنِیا تو گُن کَہے، نِر گُنِیا دیکھ گِھنائے

guniyaa to gun kahe nir-guniyaa dekh ghinaa.eगुनिया तो गुन कहे निर-गुनिया देख घिनाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُنِیا تو گُن کَہے، نِر گُنِیا دیکھ گِھنائے کے اردو معانی

  • عقل مند آدمی عقل کی باتیں کرتا ہے اور نالائق آدمی اس سے دور بھاگتا ہے، بے وقوف کو عقل مند کی بات بری لگتی ہے

Urdu meaning of guniyaa to gun kahe nir-guniyaa dekh ghinaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • aqalmand aadamii aqal kii baate.n kartaa hai aur naalaayaq aadamii is se duur bhaagtaa hai, bevaquuf ko aqalmand kii baat barii lagtii hai

गुनिया तो गुन कहे निर-गुनिया देख घिनाए के हिंदी अर्थ

  • समझदार तो समझदारी की बात कहता है और मूर्ख इस से दूर भागता है, मूर्ख को समझदार की बात बुरी लगती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُنیا

معمار، بڑھئی اور سنگ تراش وغیرہ کا وہ اوزار، جس سے سطح کی ہمواری اور زاویۂ قائمہ جانچتے ہیں، بڑھئی کا آلہ، جس سے لکڑی کو سیدھا اور چورس کرتے ہیں، لکڑی کو سدھانے اور چورس کرنے کا آلہ

گُونِیا

کشتی کورسّی کے ذریعے کنارے کی طرف کھین٘چ کر لے جانے والا، ملّاح کا مددگار

گُنِیا تو گُن کَہے، نِر گُنِیا دیکھ گِھنائے

عقل مند آدمی عقل کی باتیں کرتا ہے اور نالائق آدمی اس سے دور بھاگتا ہے، بے وقوف کو عقل مند کی بات بری لگتی ہے

غِنائی

غنا پرداز، مترنم، نغمہ سے معمور

غانیہ

a woman who is faithful or devoted to her husband

گُونِیَہ

(معماری) رک : گونیا ، گُنیا .

غِنائِیَہ

(موسیقی) مختلف بندشوں پر مشتمل ایک مسلسل نظم یا نظموں کا مجموعہ جو کسی موقع یا موضوع کی مناسبت سے لحن سے پڑھنے یا سازوں کے ساتھ گانے کےلیے مزروں کیا گیا ہو.

غُنّائی

غُنہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

زَمِین گُنْیا

(معماری) ایک آلہ جس سے کاریگر سطح یا سِیدھ معلوم کرتے ہیں، پنسال

ہنی کوہنئے پاپ دوش نہ گنئے

ظالم کو قتل کرنا گناہ نہیں

بَد گونْیا

رک : بد گنیا ۔

بَد گُنْیا

جو ٹیڑھا ہو اور زاویہ قائمہ پر نہ ہو (خصوصاً مکان، جو منحوس خیال کیا جاتا ہے)

مَدَّھم غِنائِیَہ

ہلکی سریلی آواز

گِنا گِنایا

گنا ہوا ، شمار کیا ہوا ، مُنتخب

گِنی گِنائی

گِنی ہوئی ، مقررّہ تعداد میں ، محدود تعداد ، تھوڑی تعداد میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنِیا تو گُن کَہے، نِر گُنِیا دیکھ گِھنائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنِیا تو گُن کَہے، نِر گُنِیا دیکھ گِھنائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone