تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنْڈی" کے متعقلہ نتائج

گُنْڈی

رخنہ، پھٹار

گَنْڈی

وہ مٹی کا بند جو تالاب کے گرد بناتے ہیں.

گَنڈیری دار

۱. کوئی ایسی چیز جو رنگ برنگ کی ہو ، مختلف رنگوں کا ؛ حُقے کا نیچا جس کی بناوٹ میں گریں ہوں .

گَنڈْیا

(فحش ، بازاری) گانڈو ، نامرد.

گَنڈِیری

گنّے کی چھوٹی پوری، چھلے ہوئے گنّے کا چھوٹا ٹکڑا

گَنڈیرِیَل

ایک طرح کی بڑی پتنگ جس کی شکل گینڈے کی شکل کی طرح بنائی جاتی ہے.

گَنڈْیال

وہ مکان یا جگہ جہاں گڑ بنانے کی بھٹی ہو.

دو گَنْڈی چِٹّی

وہ جو ادھر کی اُدھر لگائے ؛ فسادی ؛ دلال .

دو گَنْڈی چِتّی

وہ جو ادھر کی اُدھر لگائے ؛ فسادی ؛ دلال .

لل گنڈی

بند رو بندریا

دو گَنْڈی

ایک کھیل جس کو چٹھی یا املی کی بیج کے ساتھ جن پر گھس کر نشان کیئے ہوئے ہوں کھیلتے ہیں جس بیج پر بے ایمانی کے لیے دونوں طرف نشان ہوں انھیں دو گنڈی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنْڈی کے معانیدیکھیے

گُنْڈی

gunDiiगुंडी

  • Roman
  • Urdu

گُنْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رخنہ، پھٹار
  • وہ کپڑے یا دھاگے کا مدوّر بٹن جس سے کرتےکے گریبان کو بند کرتے ہیں

Urdu meaning of gunDii

  • Roman
  • Urdu

  • rakhnaa, phaTaar
  • vo kap.De ya dhaage ka madoXvar baTan jis se karte ke girebaan ko band karte hai.n

गुंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वे कपड़े या धागे का गोलाकार बटन जिससे कुर्ते के गिरेबान को बंद करते हैं
  • अंतराल, फटार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُنْڈی

رخنہ، پھٹار

گَنْڈی

وہ مٹی کا بند جو تالاب کے گرد بناتے ہیں.

گَنڈیری دار

۱. کوئی ایسی چیز جو رنگ برنگ کی ہو ، مختلف رنگوں کا ؛ حُقے کا نیچا جس کی بناوٹ میں گریں ہوں .

گَنڈْیا

(فحش ، بازاری) گانڈو ، نامرد.

گَنڈِیری

گنّے کی چھوٹی پوری، چھلے ہوئے گنّے کا چھوٹا ٹکڑا

گَنڈیرِیَل

ایک طرح کی بڑی پتنگ جس کی شکل گینڈے کی شکل کی طرح بنائی جاتی ہے.

گَنڈْیال

وہ مکان یا جگہ جہاں گڑ بنانے کی بھٹی ہو.

دو گَنْڈی چِٹّی

وہ جو ادھر کی اُدھر لگائے ؛ فسادی ؛ دلال .

دو گَنْڈی چِتّی

وہ جو ادھر کی اُدھر لگائے ؛ فسادی ؛ دلال .

لل گنڈی

بند رو بندریا

دو گَنْڈی

ایک کھیل جس کو چٹھی یا املی کی بیج کے ساتھ جن پر گھس کر نشان کیئے ہوئے ہوں کھیلتے ہیں جس بیج پر بے ایمانی کے لیے دونوں طرف نشان ہوں انھیں دو گنڈی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone