تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُندْھنا" کے متعقلہ نتائج

گُندْھنا

گوندھنا کا لازم، گتھا ہونا، گوتھنا، آٹے وغیرہ میں پانی ڈال کر ہاتھوں سے ملنا یا دبانا

ہار گُندْھنا

(ہار گوندھنا (رک) کا لازم) ہار گوندھا جانا ، کنٹھا تیار ہونا ۔

سَر گُندْھنا

عورتوں کے سر کے بالوں میں کنگھی کی جانا، چوٹی باندھی جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُندْھنا کے معانیدیکھیے

گُندْھنا

gu.ndhnaaगुँधना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُندْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گوندھنا کا لازم، گتھا ہونا، گوتھنا، آٹے وغیرہ میں پانی ڈال کر ہاتھوں سے ملنا یا دبانا
  • چوٹی کرنا، بالوں یا دھاگوں کی لڑی بنانا
  • پرونا

Urdu meaning of gu.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • guundhnaa ka laazim, gutthaa honaa, gothnaa, aaTe vaGaira me.n paanii Daal kar haatho.n se milnaa ya dabaanaa
  • choTii karnaa, baalo.n ya dhaago.n kii la.Dii banaanaa
  • pironaa

English meaning of gu.ndhnaa

Intransitive verb

  • be kneaded, be plaited
  • to braid hair and yarn
  • thread

गुँधना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आटे आदि में पानी डालकर हाथों से मलना या दबाना, किसी चूर्ण में पानी मिलाकर गाढ़े अवलेह के रूप में लाना, माँड़ना, सानना, गूँथना
  • पिरोना
  • बालों या धागों की लड़ी बनाना, चोटी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُندْھنا

گوندھنا کا لازم، گتھا ہونا، گوتھنا، آٹے وغیرہ میں پانی ڈال کر ہاتھوں سے ملنا یا دبانا

ہار گُندْھنا

(ہار گوندھنا (رک) کا لازم) ہار گوندھا جانا ، کنٹھا تیار ہونا ۔

سَر گُندْھنا

عورتوں کے سر کے بالوں میں کنگھی کی جانا، چوٹی باندھی جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone