تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُنْچَہ لَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُنْچَہ لَب کے معانیدیکھیے
غُنْچَہ لَب کے اردو معانی
صفت
- کلی جیسے لب والا، جس کے ہونٹ کلی کی طرح تنگ ہوں، (کنایۃً) محبوب، معشوق
شعر
جس غنچہ لب کو چھیڑ دیا خندہ زن ہوا
جس گل پہ ہم نے رنگ جمایا چمن ہوا
English meaning of Guncha-lab
Adjective
- bud of lips, one with a mouth like a bud, refer to one's beloved
ग़ुंचा-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कली-जैसे कोमल, मृदुल और गुलाबी होंठोंवाला (वाली), जिस के होंठ कली की तरह तंग हों, (मुराद) महबूब, माशूक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُنْچَہ لَب)
غُنْچَہ لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔