تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنَہ گاری" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنَہ گاری کے معانیدیکھیے

گُنَہ گاری

gunahgaariiगुनहगारी

اصل: فارسی

وزن : 1222

دیکھیے: گُناہ گاری

گُنَہ گاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گناہ کی بات، گناہ کی حالت
  • جرمانہ، تاوان، قصور، خطا، جرم
  • نقصان، خسارہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gunahgaarii

Noun, Feminine

  • sinfulness

गुनहगारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुनहगार होने की अवस्था या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنَہ گاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنَہ گاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words