تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُناہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُناہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

گُناہ کَرْنا

gunaah karnaaगुनाह करना

محاورہ

مادہ: گُناہ

Roman

گُناہ کَرْنا کے اردو معانی

  • ایسے فعل یا اعمال کا مرتکب ہونا جس کی مذہب میں ممانعت ہو
  • قصور کرنا، خطا کرنا

Urdu meaning of gunaah karnaa

Roman

  • a.ise pheal ya aamaal ka murtqib honaa jis kii mazhab me.n mumaanat ho
  • qasuur karnaa, Khataa karnaa

English meaning of gunaah karnaa

  • to sin, to commit a sin, do wrong

गुनाह करना के हिंदी अर्थ

  • कोई ऐसा कार्य करना जो धर्म में निषिद्ध हो
  • भूल करना, ग़लती करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُناہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُناہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone