تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُناہِ عَظِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُناہِ عَظِیم کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: دینیات
گُناہِ عَظِیم کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
بہت بڑا گناہ، گناہِ کبیرہ
مثال - کسی کی دل شکنی ان کے مذہب میں گناہِ عظیم تھی
شعر
کان لگا رہتا ہے غیر اس شوخ کماں ابرو کے بہت
اس تو گناہ عظیم پہ یارو ناک میں اس کی تیر کرو
یاں جنبش مژہ بھی گناہ عظیم ہے
چپ چاپ دیکھتے رہو جو کچھ دکھائے دوست
نفرت کی بات کرنا گناہ عظیم ہے
محبوب کے قریب تو چاہت سے بیٹھیے
English meaning of gunaah-e-'aziim
Noun, Masculine
-
mortal sin, grave sin
Example - Kisi ki dil-shikni unke mazhab mein gunah-e-azim hai
गुनाह-ए-'अज़ीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
बड़ा पाप, बहुत बड़ा गुनाह
उदाहरण - किसी की दिल-शिक्नी उनके मज़हब में गुनाह-ए-अज़ीम है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُناہِ عَظِیم)
گُناہِ عَظِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔