تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُناہ بے لَذّّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُناہ بے لَذّّت کے معانیدیکھیے
گُناہ بے لَذّّت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ گناہ جس میں کوئی فائدہ یا لذت نہ ہو، ایسی برائی جس میں کوئی لطف یا فائدہ بھی نہ ملے
شعر
گناہ تھا بھی تو کیسا گناہ بے لذت
قفس میں بیٹھ کے کیا یاد رنگ و بو کرتے
English meaning of gunaah-be-lazzat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a senseless wrongdoing that brings no gain, sinning with no gain or enjoyment
गुनाह-बे-लज़्ज़त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह गुनाह जिसके करने में किसी प्रकार का लाभ न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُناہ بے لَذّّت)
گُناہ بے لَذّّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔