تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُم صُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُم صُم کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: ایام
گُم صُم کے اردو معانی
سنسکرت، عربی - صفت
- خاموش، بے حس و حرکت، چُپ چاپ
- گون٘گا، بہرا، خاموش، ساکت، چُپ چاپ؛ ہکّا ہکّا، ششدر و حیران؛ سکتے کی کیفیت.
- ششدر، حیران، ہکّا بکّا، حیرت زدہ
شعر
شہر گم صم راستے سنسان گھر خاموش ہیں
کیا بلا اتری ہے کیوں دیوار و در خاموش ہیں
ہوا گم صم کھڑی ہے راستے میں
مسافر سوچ میں ڈوبا ہوا ہے
اس کے ہاتھ میں غبارے تھے پھر بھی بچا گم صم تھا
وہ غبارے بیچ رہا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے
English meaning of gum-sum
Sanskrit, Arabic - Adjective
- silent, mute, dumb, disappoint, depressed, abstracted
- still, silent, dumb, deaf
- surprised
गुम-सुम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُم صُم)
گُم صُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔