تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُمْ شُدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُمْ شُدَہ کے معانیدیکھیے
گُمْ شُدَہ کے اردو معانی
صفت
- گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی، راستہ بھولا ہوا، کھویا ہوا، بھٹکا ہوا، بھولا ہوا، حواس باختہ، غائب
- راہِ فرار اختیار کرنے والا، بھاگا ہوا، مفرور، فراری
شعر
میری خاموشیوں میں لرزاں ہے
میرے نالوں کی گم شدہ آواز
کتاب آرزو کے گم شدہ کچھ باب رکھے ہیں
ترے تکیے کے نیچے بھی ہمارے خواب رکھے ہیں
مجھے گم شدہ دل کا غم ہے تو یہ ہے
کہ اس میں بھری تھی محبت کسی کی
गुम-शुदा के हिंदी अर्थ
گُمْ شُدَہ کے مترادفات
گُمْ شُدَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُمْ شُدَہ)
گُمْ شُدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔