تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلْزارِ جَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلْزارِ جَہاں کے معانیدیکھیے
وزن : 22212
موضوعات: استعارتاً
گُلْزارِ جَہاں کے اردو معانی
- (استعارتاً) دُنیا، جہاں
شعر
حیف گلزار جہاں میں چھا گئی غم کی گھٹا
جو شگوفے تھے چمن میں وہ شرارے ہو گئے
گلزار جہاں کی نیرنگی آزار جنہیں پہنچاتی ہے
کانٹوں کو ہٹا کر دامن میں وہ پھول چمن کے چنتے ہیں
گلزار جہاں پر نہ پڑی آنکھ ہماری
کوتاہ تھی عمر اپنی حباب لب جو سے
English meaning of gulzaar-e-jahaa.n
- world
गुलज़ार-ए-जहाँ के हिंदी अर्थ
- (रूपकात्मक) संसार, दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلْزارِ جَہاں)
گُلْزارِ جَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔