تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلپھ" کے متعقلہ نتائج

گلپھ

ٹخنہ

گلپھننا

ایک خودرو پودہ جو فصل خریف کے ساتھ اگتا ہے

گَلْپَھڑے

gills of fish, air bladders

گَل پھیڑ

ایک متعدی مرض جس میں کان کے قریب واقع غدود پھول جاتے ہیں، گلے کی گلٹی، گردن کی گٹھلی

گَلْپَھڑا

پرندوں کی وہ کھال یا گوشت جو چونچ اور گردن کے نیچے لٹکتا رہتا ہے، انسان کے منھ کے دونوں گوشتے (کنجک دہن)

گُل پُھول

مراد: پھول

گَل پھاڑ

گلا پھاڑنے والا، گلا چیرنے والا

گَل پُھولا

وہ جس کے گال پھولے پھولے ہوں، گل پھلّا

گُل پُھلّا

chubby

گُل پُھنّا

(کاشت کاری) وہ پودے جن پر گچھے دار طرّے نکل آتے ہیں جو ان کے پھول ہوتے ہیں اور گُل پھنا کہلاتے ہیں ، جیسے : کنگنی کے گُل پُھنّے .

گُل پُھولْنا

پھول کِھلنا، کسی پھول کا شگفتہ ہونا

گَُل پھٹاکی

شیخی مارنا، ڈینگ مارنا، لاف زنی

گُل پھینکنا

پھول برسانا، گل افشانی کرنا

گُل پُھلانا

شوشہ چھوڑنا، شگوفہ کھلانا

گُل پُھول لَگانا

(بات کا) بڑھانا چڑھانا ، مبالغہ کرنا ، نمک مرچ لگانا .

گُل پُھول کاٹْنا

بدگوئی کرنا ، بہتان باندھنا ، افترا پردازی کرنا .

گُل پُھول کَتَرنا

انوکھی بات یا اچن٘بے کا کام کرنا ، حیران کر دینے والی بات ، شگوفے چھوڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گلپھ کے معانیدیکھیے

گلپھ

gulphगुल्फ

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

گلپھ کے اردو معانی

مذکر

  • ٹخنہ
  • وہ شخص جس کا ٹخنہ اونچا ہو

Urdu meaning of gulph

  • Roman
  • Urdu

  • TaKhnaa
  • vo shaKhs jis ka TaKhnaa u.unchaa ho

गुल्फ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • पैर का गट्टा, टख़ना
  • वह व्यक्ति जिसका टख़ना ऊँचा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گلپھ

ٹخنہ

گلپھننا

ایک خودرو پودہ جو فصل خریف کے ساتھ اگتا ہے

گَلْپَھڑے

gills of fish, air bladders

گَل پھیڑ

ایک متعدی مرض جس میں کان کے قریب واقع غدود پھول جاتے ہیں، گلے کی گلٹی، گردن کی گٹھلی

گَلْپَھڑا

پرندوں کی وہ کھال یا گوشت جو چونچ اور گردن کے نیچے لٹکتا رہتا ہے، انسان کے منھ کے دونوں گوشتے (کنجک دہن)

گُل پُھول

مراد: پھول

گَل پھاڑ

گلا پھاڑنے والا، گلا چیرنے والا

گَل پُھولا

وہ جس کے گال پھولے پھولے ہوں، گل پھلّا

گُل پُھلّا

chubby

گُل پُھنّا

(کاشت کاری) وہ پودے جن پر گچھے دار طرّے نکل آتے ہیں جو ان کے پھول ہوتے ہیں اور گُل پھنا کہلاتے ہیں ، جیسے : کنگنی کے گُل پُھنّے .

گُل پُھولْنا

پھول کِھلنا، کسی پھول کا شگفتہ ہونا

گَُل پھٹاکی

شیخی مارنا، ڈینگ مارنا، لاف زنی

گُل پھینکنا

پھول برسانا، گل افشانی کرنا

گُل پُھلانا

شوشہ چھوڑنا، شگوفہ کھلانا

گُل پُھول لَگانا

(بات کا) بڑھانا چڑھانا ، مبالغہ کرنا ، نمک مرچ لگانا .

گُل پُھول کاٹْنا

بدگوئی کرنا ، بہتان باندھنا ، افترا پردازی کرنا .

گُل پُھول کَتَرنا

انوکھی بات یا اچن٘بے کا کام کرنا ، حیران کر دینے والی بات ، شگوفے چھوڑنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلپھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلپھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone