تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلام گَردِش" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلام گَردِش کے معانیدیکھیے

غُلام گَردِش

Gulaam-gardishग़ुलाम-गर्दिश

وزن : 12122

غُلام گَردِش کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • حرم خانہ اور دیوان خانہ کے درمیان کی دیوار، پردے کی دیوار، کوٹھی یا محل کے چاروں طرف کا برآمدہ، راہ داری

شعر

English meaning of Gulaam-gardish

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a shed for servants to sit under, corridor round the house for household servants, a covered way (round a mosque, or building), the enclosed verandah of a tent,, a covered path

ग़ुलाम-गर्दिश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोठी या मकान के चारों ओर का बरामदा, हरमसरा और दीवानख़ाना के मध्य आड़ या दीवार, पर्दे की दीवार, कोठी या महल के चारों तरफ़ का बरामदा, राहदारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلام گَردِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلام گَردِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone