تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل کھانا" کے متعقلہ نتائج

بُوٹَہ

رک : بوٹا.

بُوٹا

پودا، نورستہ درخت، چھوٹے قد کا دلکش اورخوشنما پودا

بُوٹا بُوٹا

ہر ایک بوٹا (پودا پھول پتی).

بُوٹَہ دار

جس پر بیل بوٹے بنے ہوں ، پھول والا.

بُوٹا کَڑْھنا

بوٹا کاڑھنا (رک) کا لازم.

بُوٹا سا قَد

چھوٹا سا متناسب قد، موزوں میانہ قد، دلکش اور خوشنما قامت

بُوٹا کاڑْھنا

کپڑے وغیرہ پر سوئی سے نقش و نگار بنانا.

بُونٹا

بوٹا

کُنج بُوٹا

(چھیپ کاری) آم کی شکل کا بنا ہوا بوٹا جو شال، چادر اور رومال وغیرہ کے کونوں پر چھاپا جاتا ہے، ترنج

نَرگِسی بُوٹا

نرگس کے پھول کا نقش جو نرگسی کپڑے پر کاڑھا یا چھاپا ہوا ہوتا ہے ۔

کِرْکھا بُوٹا

(چکنی سازی) بڑی قسم کے پھول یا چھوٹے پوٹے کا چھایا .

گُل بُوٹا

پھول اور پودے

رِیگا بُوٹا

(چھیپ کاری) چھوٹی قسم کی بوٹی، رزا بوٹا

چِیر بُوٹَہ

ایک ہندوستانی دوا ہے اور وہ ایک تخم ہے کہ سخت اور ریٹھے کے برابر ہوتا ہے .

بیل بُوٹا

۱. نقش ونگار، پھولوں اوردرختوں کی تصویریں جو کاغذ یا کپڑے یا دھات وغیرہ پر بنائی جائیں .

دو قَدا بُوٹا

(کشیدہ کاری) ایسی بوٹی یا بوٹا جس کے چاروں طرف دُہرا اور تہرا زنجیرہ چھپا یا کڑھا ہوا ہو ، یہ کام عام طور سے چال کے ترن٘ج پر ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل کھانا کے معانیدیکھیے

گُل کھانا

gul khaanaaगुल खाना

محاورہ

مادہ: گُل

موضوعات: اظہار

  • Roman
  • Urdu

گُل کھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (اظہار عشق، حسرت یا غم فرقت وغیرہ میں) معشوق کے چھلے وغیرہ کو گرم کر کے اپنے جسم کو داغنا، محبت میں مبتلا ہونا، غم عشق کا عذاب سہنا
  • آتش رشک و حسد میں جلنا، حد درجہ رشک کرنا، بہت حسد کرنا
  • نزلے کا پانی روکنے کے لیے کنپٹی کے اوپر داغ دینا

Urdu meaning of gul khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (izhaar ishaq, hasrat ya Gam phurqat vaGaira men) maashuuq ke chhalle vaGaira ko garm kar ke apne jism ko daaGnaa, muhabbat me.n mubatlaa honaa, Gam ishaq ka azaab sahnaa
  • aatish rashak-o-hasad me.n jalnaa, had darja rashak karnaa, bahut hasad karnaa
  • nazle ka paanii rokne ke li.e kanpaTii ke u.upar daaG denaa

गुल खाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (प्रेम, लालसा या पीड़ा, वियोग, आदि में) प्रेमी के छल्ले आदि को गर्म करके अपने शरीर को जलाना, प्रेम में होना, दुख और प्रेम की पीड़ा भुगतना
  • ईर्ष्या में जलना, अत्यधिक ईर्ष्यालु होना, बहुत हसद करना
  • ज़ुकाम में नाक के पानी रोकने के लिए कनपटी के ऊपर दाग़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوٹَہ

رک : بوٹا.

بُوٹا

پودا، نورستہ درخت، چھوٹے قد کا دلکش اورخوشنما پودا

بُوٹا بُوٹا

ہر ایک بوٹا (پودا پھول پتی).

بُوٹَہ دار

جس پر بیل بوٹے بنے ہوں ، پھول والا.

بُوٹا کَڑْھنا

بوٹا کاڑھنا (رک) کا لازم.

بُوٹا سا قَد

چھوٹا سا متناسب قد، موزوں میانہ قد، دلکش اور خوشنما قامت

بُوٹا کاڑْھنا

کپڑے وغیرہ پر سوئی سے نقش و نگار بنانا.

بُونٹا

بوٹا

کُنج بُوٹا

(چھیپ کاری) آم کی شکل کا بنا ہوا بوٹا جو شال، چادر اور رومال وغیرہ کے کونوں پر چھاپا جاتا ہے، ترنج

نَرگِسی بُوٹا

نرگس کے پھول کا نقش جو نرگسی کپڑے پر کاڑھا یا چھاپا ہوا ہوتا ہے ۔

کِرْکھا بُوٹا

(چکنی سازی) بڑی قسم کے پھول یا چھوٹے پوٹے کا چھایا .

گُل بُوٹا

پھول اور پودے

رِیگا بُوٹا

(چھیپ کاری) چھوٹی قسم کی بوٹی، رزا بوٹا

چِیر بُوٹَہ

ایک ہندوستانی دوا ہے اور وہ ایک تخم ہے کہ سخت اور ریٹھے کے برابر ہوتا ہے .

بیل بُوٹا

۱. نقش ونگار، پھولوں اوردرختوں کی تصویریں جو کاغذ یا کپڑے یا دھات وغیرہ پر بنائی جائیں .

دو قَدا بُوٹا

(کشیدہ کاری) ایسی بوٹی یا بوٹا جس کے چاروں طرف دُہرا اور تہرا زنجیرہ چھپا یا کڑھا ہوا ہو ، یہ کام عام طور سے چال کے ترن٘ج پر ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone