تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل کَتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گُل کَتَرْنا

شعبدہ دکھانا، کرشمہ سازی کرنا، حیرت انگیز کام کر دکھانا، خوبصورت نقش و نگار بنانا، گل طرازی کرنا

گُل بُوٹے کَتَرْنا

بدگوئی کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، گالیاں دینا ، بدزبانی کرنا .

گانڑ سے گُل کَتَرْنا

(فحش ؛ بازاری) چوتڑوں سے اُتّو کرنا ؛ ناممکن الوقوع امر کے لیے بے فائدہ محنت کرنا ؛ کوئی انوکھا عجیب اور مُشکل کام کرنا ، کرتب دکھانا ، ناممکن بات کرنا ؛ ازحد کوشش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل کَتَرْنا کے معانیدیکھیے

گُل کَتَرْنا

gul katarnaaगुल कतरना

محاورہ

گُل کَتَرْنا کے اردو معانی

  • شعبدہ دکھانا، کرشمہ سازی کرنا، حیرت انگیز کام کر دکھانا، خوبصورت نقش و نگار بنانا، گل طرازی کرنا
  • طنزِ لطیف سے کام لینا
  • چراغ کی بتی کا جلتا یا جلا ہوا سرا قینچی سے تراشنا
  • ندرت یا کمال دکھانا، حیرت میں ڈال دینا
  • افترا کرنا، شوشہ چھوڑنا، تہمت دھرنا، فتنہ برپا کرنا
  • آفت توڑنا، ظلم ڈھانا، گل کھلانا
  • کسی کے حق میں بدی کرنا، برا بھلا کہنا، عیب جُوئی کرنا
  • بھلاوا دینا، ابلہ فریبی کرنا، فریب دینا، دل فریبی کے جال میں پھنسانا

English meaning of gul katarnaa

  • make false statements (about someone), calumniate
  • trim a lamp, snuff
  • work wonders, do something amazing
  • cause unrest or mischief, stir problem, do something devilish

गुल कतरना के हिंदी अर्थ

  • चमत्कार दिखाना, करिश्मा करना, आश्चर्यजनक काम कर दिखाना, सुंदर आकृतियाँ बनाना, फूल की सजावट करना
  • हास्य से काम लेना
  • चिराग़ की बत्ती का जलता या जला हुआ सिरा क़ैंची से तराशना
  • अनोखा या कमाल दिखाना, आश्चर्य में डाल देना
  • आक्षेप लगाना, शोशा छोड़ना, आरोप लगाना, उपद्रव करना
  • आफ़त तोड़ना, ज़ुल्म ढाना, गुल खिलाना
  • किसी पक्ष में बुराई करना, बुरा-भला कहना, बुराई ढुँढना
  • भुलावा देना, फ़रेब देना, दिल-फ़रेबी के जाल में फँसाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل کَتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل کَتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone