تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل گُونہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل گُونہ کے معانیدیکھیے
گُل گُونہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غازہ، اُبٹنا، ایک قسم کے سُرخ وسفید یا گلابی رنگ کے مرکب پاؤڈر کا نام جوعورتیں چہرے پر ملتی ہیں
شعر
ہر صبح مرے خواب سے گل گونہ طلب ہے
ہر شام کو ضد ہے کہ مجھے غازہ لگاؤ
English meaning of gul-guuna
Noun, Masculine
- rose-cheeked, roseate, rose-coloured, rouge, a kind of cosmetic powder for the cheeks
गुल-गूना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुंह पर मलने का सुगंधित और गुलाबी पाउडर, उबटना, एक प्रकार का लाल, सफे़द या गुलाबी रंग का पाउडर जो स्त्रियाँ चेहरे पर लगाती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل گُونہ)
گُل گُونہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔