تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل گَشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل گَشْت کے معانیدیکھیے
گُل گَشْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چمن یا باغ کی سیر یا چہل قدمی، پھولوں کی سیر، سیر و تفریح
- سرسبز سیر گاہ خصوصاً جہاں پھول کھلے ہوئے ہوں، تفریح کا مقام، سیر گاہ
شعر
اس کی گل گشت سے روش بہ روش
رنگ ہی رنگ یار اٹھتا ہے
گلگشت میں دامن منہ پہ نہ لو نرگس سے حیا کیا ہے تم کو
اس آنکھ سے پردہ کرتے ہو جس آنکھ میں پردا کوئی نہیں
یاں بلبل اور گل پہ تو عبرت سے آنکھ کھول
گل گشت سرسری نہیں اس گلستان کا
गुल-गश्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाग़ की सैर
- सैर का स्थान, क्रीडास्थल, वाटिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل گَشْت)
گُل گَشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔