تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ رَعْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ رَعْنا کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: کنایۃً
گُلِ رَعْنا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ایک پھول جو اندر سے سُرخ اور باہر سے زرد ہوتا ہے اور دوا کے طور پر مستعمل ہے
- (مجازاً) حسین و جمیل، خوبرو، محبوب، معشوق
شعر
بلبل تو بہت ہیں گل رعنا نہیں کوئی
بیمار ہزاروں ہیں مسیحا نہیں کوئی
دیکھیں ہم بھی جو ترے حسن دل آرا کی بہار
اس میں نقصان ترا اے گل رعنا کیا ہو
English meaning of gul-e-raa'naa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a rose which is red inside and yellow outside
- ( Metaphorically) a graceful beauty, beloved, sweetheart
गुल-ए-रा'ना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ رَعْنا)
گُلِ رَعْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔