تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گل نرگس" کے متعقلہ نتائج

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

اردو، انگلش اور ہندی میں گل نرگس کے معانیدیکھیے

گل نرگس

gul-e-nargisगुल-ए-नर्गिस

وزن : 1222

گل نرگس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نرگس کا پھول

شعر

English meaning of gul-e-nargis

Noun, Feminine

  • narcissus flower

गुल-ए-नर्गिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नरगिस का फूल, एक प्रकार की लता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گل نرگس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گل نرگس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone