تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ چاندْنی" کے متعقلہ نتائج

چاندْنی

چاند کی روشنی، تابش ماہ

چاندْنی ہونا

رونق ہونا، روشنی ہونا

چاندْنی زَدَہ

جو چاندنی کے مرض میں مبتلا ہو (کہا جاتا ہے کہ آدمی یا گھوڑا یا کوئی اور جانور جب زخمی ہو جاتا ہے یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا ہے تو چاند کی کرنوں کے پڑنے سے اس کے رگ پٹھے اینٹھ کر تشنج ہونے لگتا ہے، گاہے فالج ہوجاتا ہے، چاندنی کے مرطوبی اثر سے زخم ہمیشہ ہرا رہتا ہے)

چاندْنی صاف ہونا

چان٘دنی کا نکھرنا، چان٘د کی روشنی کا تیز ہو جانا

چاندْنی مَیلی ہونا

چان٘دنی رات میں صبح صادق کا وقت قریب آنا جس سے چان٘د کی روشنی کا رن٘گ پھیکا پڑنے لگتا ہے ، صبح کی روشنی پھیلنے سے چان٘دنی کا مان٘د پڑ جانا ۔

چاندْنی آنا

پرتو مہتاب کا کسی جگہ پڑنا ۔

چاندْنی بیل

ایک روئیدگی جسے عربی میں لبلاب کہتے ہیں ، اس کی دو قسمیں ہیں . سفید و سیاہ ، سفید کا بیج اور پھول سفید ہوتے ہیں ، سیاہ کا پھول نیلا اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، پتے دونوں کے لوبئے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، اس کے پتوں اور شاخوں میں دودھ ہوتا ہے ، لاط : Convalvulus arvensis ۔

چاندْنی چاند

چان٘د کا ایک صفاتی نام ۔

چاندْنی مَحَل

وہ مقام جہاں بیٹھ کر چان٘دنی کا لطف اُٹھایا جائے ؛ل سفید رنگ کا محل ؛ ماہتابی ۔

چاندْنی کَرَن

برہمنوں وغیرہ کا خیرات کے حصول یا قرض کی ادائیگی کی خاطر اپنے آپ کو زخمی کرنے کا عمل ۔

چاندْنی دیکْھنا

چان٘دنی رات میں (باغ کی یا کشتی میں سوار ہو کر دریا کی) سیر کو نکلنا ، شب ماہ کی سیر کرنا .

چاندْنی پَڑْنا

چان٘د کی روشنی پڑنا

چاندْنی کِھلْنا

چاند کی روشنی پھیلنا، چاندنی ہونا، چاندنی پھیلنا

چاندْنی چُھپْنا

چان٘دنی کا غائب یا اوجھل ہو جانا

چاندْنی نِکَلْنا

چان٘دنی پھیلنا، چان٘دنی ظاہر یا نمایاں ہونا

چاندْنی ڈَھلْنا

چان٘دنی کا زوال پذیر ہونا، روشنی مدھم ہونے لگنا، چان٘د کا مغرب کی طرف چلا جانا

چاندْنی اُتَرنا

چاند کا بلن٘د ہونا، روشنی کا ہونا، چاند کی روشنی کا پھیلنا

چاندْنی مَنانا

چان٘دنی رات میں باغ یا دریا وغیرہ کی سیر کرنا، چان٘دنی سے لطف اندوز ہونا

چاندْنی چَٹَکْنا

چاندْنی اُوتَرنا

چاندْنی کی رات

چان٘دنی رات، وہ رات جس کے بیشتر حصے میں چان٘د نکلا رہے، قمری مہینے کی چودھویں اور سولھویں رات، شب ماہ

چاندْنی کا اَثَر

چاندنی زدہ کی حالت و کیفیت

چاندْنی کا پیڑ

سفید پھولوں کا ایک درخت جسے چان٘دنی کہتے ہیں

چاندْنی پَھیْلْنا

ہر طرف روشنی ہونا ، رونق ہونا ، آرائش و زیبائش ہونا ؛ عیش میں بسر ہونا .

چاندْنی نِکَھرنا

بارش کے بعد چان٘دنی کا صاف ہونا

چاندْنی چَٹَخْنا

چان٘د کی روشنی پھیلنا، چان٘دنی ہونا، چان٘دنی پھیلنا

چاندْنی چَھٹکْنا

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے

چاندنی میں فصد نہیں کھلواتے کیونکہ خیال ہے کہ زخم اچھا نہیں ہوتا

چاندْنی کا پُھول

چاندنی نامی درخت کے پھول جو سفید رنگ کے ہوتے ہیں

چاندْنی کا کھیت

چان٘د کا پرتو یا روشنی جو زمین پر پھیلی ہوئی نظر آئے، چٹکی ہوئی چان٘دنی

چاندْنی کو سَونپْنا

زخمی یا جلے ہوئے یا زچہ وغیرہ کو چان٘د کی کرنوں سے پیدا ہونے والے تشنج اور فالج وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے وہم میں چان٘دنی کے سپرد کرنے کا ٹوٹکا عمل میں لانا (جب کسی کو زخم پہنچتا یا کسی کی فصد کھلتی یا جون٘کیں لگتیں یا کوئی جل جاتا یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا اور اسے کسی ایسے مقام سے جہاں چان٘د کی کرنیں پہن٘چتی ہوں اٹھانا منظور نہیں ہوتا تو ضعیف العقیدہ لوگ ٹوٹکے کے طور پر سات پولے پھوس کے جلا کر ایک آدمی کو گواہ کرتے اور کہتے کہ اے چان٘دنی اس زخمی وغیرہ کو تیرے سپرد کیا اور دوسرا آدمی کہتا کہ میں اس بات کا گواہ ہوگیا ؛ چاندنی مرطوب ہونے کے سبب زخم کے واسطے مضرہوتی ہے اسی لیے زخم کا اندمال دیر سے ہوتا ہے) ۔

چاندْنی پِھیکی پَڑْنا

چان٘د کی روشنی کا مان٘د ہو جانا، روشنی کا ہلکا پڑ جانا

چاندْنی کا کھیت کَرنا

چان٘د کی روشنی کا خوب پھیل جانا ؛ چان٘دنی چٹکنا ۔

چان٘دْنی چَوک

کسی بھی شہر کا با رونق یا مرکزی بازار

خالَہ چاندْنی کا کُنبَہ

جہاں سب کے سب نالائق ہوں وہاں کہتے ہیں .

چَمَک چاندْنی

وہ خاتون جو ہر وقت سج سنور کر رہتی ہو

فَرْشی چاندْنی

وہ سفید چادر یا فرش جو کسی فرش پر بچھاتے ہیں.

چَوک چاندْنی

ایک تیوہار جو بھادوں کے اول عشرہ میں چار تاریخ کو ہوتا ہے اور اس وقت پاٹ شالوں کے طالب علم گنیش جی کی پوجا کرتے ہیں.

گُلِ چاندْنی

ایک پھول، جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گُلِ مہتاب

جاڑوں کی چاندْنی

رک : جاڑے کی چاندنی .

جاڑے کی چاندْنی

جاڑے کی چان٘دنی سے لطف نہیں اٹھایا جا سکتا، بے فائدہ چیز جس سے لطفف نہ اٹھایا جاسکے

دو دِن کی چاندْنی

چند روزہ حسن ، بے ثبات دولت ، عارضی شے .

چار گھَڑی کی چاندْنی

چار دن کی بہار

چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

دو دِن کی چاندْنی ہے پِھر اَنْدھیری رات

رک : دو دن کی چان٘دنی پھر اندھیرا پاکھ .

چار دِن چاندْنی چار دِن اَندھیاری

عروج و زوال یا سعادَت و نحوست ساتھ ساتھ ہیں ، کبھی عیش ہوتا ہے تو کبھی کلفت ، تکلیف و راحت لازم و ملزوم ہیں .

دو دِن کی چاندْنی ہے پِھر اَندِھیاری رات

دو دِن کی چاندْنی پِھر اَندھیرا پاکھ

حسن و شباب ، جاہ واقبال و دولت ثروت سب فنا ہونے والی چیزیں ہیں .

دو دِن کی چاندْنی پِھر اَُندِھیاری رات

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ چاندْنی کے معانیدیکھیے

گُلِ چاندْنی

gul-e-chaa.ndniiगुल-ए-चाँदनी

اصل: ہندی

وزن : 12212

  • Roman
  • Urdu

گُلِ چاندْنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پھول، جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گُلِ مہتاب

Urdu meaning of gul-e-chaa.ndnii

  • Roman
  • Urdu

  • ek phuul, jo siingii ke mushaabeh hotaa hai, safaid aur mulaa.im hotaa hai, is kii bail apne jvaar ko daraKht vaGaira par lipaT kar u.upar cha.Dhtii hai, pate siim ke patto.n ke mushaabeh hote hain, ye phuul chaandnii raat me.n khultaa hai, gul-e-mahtaab

English meaning of gul-e-chaa.ndnii

Noun, Masculine

  • a kind of flower, the moon-flower, Calonyction roxburghii

गुल-ए-चाँदनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस पौधे का सफेद फूल जो प्रायः रात के समय खिलता है।
  • एक प्रकार का पौधा जिसमें फूल लगते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاندْنی

چاند کی روشنی، تابش ماہ

چاندْنی ہونا

رونق ہونا، روشنی ہونا

چاندْنی زَدَہ

جو چاندنی کے مرض میں مبتلا ہو (کہا جاتا ہے کہ آدمی یا گھوڑا یا کوئی اور جانور جب زخمی ہو جاتا ہے یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا ہے تو چاند کی کرنوں کے پڑنے سے اس کے رگ پٹھے اینٹھ کر تشنج ہونے لگتا ہے، گاہے فالج ہوجاتا ہے، چاندنی کے مرطوبی اثر سے زخم ہمیشہ ہرا رہتا ہے)

چاندْنی صاف ہونا

چان٘دنی کا نکھرنا، چان٘د کی روشنی کا تیز ہو جانا

چاندْنی مَیلی ہونا

چان٘دنی رات میں صبح صادق کا وقت قریب آنا جس سے چان٘د کی روشنی کا رن٘گ پھیکا پڑنے لگتا ہے ، صبح کی روشنی پھیلنے سے چان٘دنی کا مان٘د پڑ جانا ۔

چاندْنی آنا

پرتو مہتاب کا کسی جگہ پڑنا ۔

چاندْنی بیل

ایک روئیدگی جسے عربی میں لبلاب کہتے ہیں ، اس کی دو قسمیں ہیں . سفید و سیاہ ، سفید کا بیج اور پھول سفید ہوتے ہیں ، سیاہ کا پھول نیلا اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، پتے دونوں کے لوبئے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، اس کے پتوں اور شاخوں میں دودھ ہوتا ہے ، لاط : Convalvulus arvensis ۔

چاندْنی چاند

چان٘د کا ایک صفاتی نام ۔

چاندْنی مَحَل

وہ مقام جہاں بیٹھ کر چان٘دنی کا لطف اُٹھایا جائے ؛ل سفید رنگ کا محل ؛ ماہتابی ۔

چاندْنی کَرَن

برہمنوں وغیرہ کا خیرات کے حصول یا قرض کی ادائیگی کی خاطر اپنے آپ کو زخمی کرنے کا عمل ۔

چاندْنی دیکْھنا

چان٘دنی رات میں (باغ کی یا کشتی میں سوار ہو کر دریا کی) سیر کو نکلنا ، شب ماہ کی سیر کرنا .

چاندْنی پَڑْنا

چان٘د کی روشنی پڑنا

چاندْنی کِھلْنا

چاند کی روشنی پھیلنا، چاندنی ہونا، چاندنی پھیلنا

چاندْنی چُھپْنا

چان٘دنی کا غائب یا اوجھل ہو جانا

چاندْنی نِکَلْنا

چان٘دنی پھیلنا، چان٘دنی ظاہر یا نمایاں ہونا

چاندْنی ڈَھلْنا

چان٘دنی کا زوال پذیر ہونا، روشنی مدھم ہونے لگنا، چان٘د کا مغرب کی طرف چلا جانا

چاندْنی اُتَرنا

چاند کا بلن٘د ہونا، روشنی کا ہونا، چاند کی روشنی کا پھیلنا

چاندْنی مَنانا

چان٘دنی رات میں باغ یا دریا وغیرہ کی سیر کرنا، چان٘دنی سے لطف اندوز ہونا

چاندْنی چَٹَکْنا

چاند کی روشنی پھیلنا، چاندنی ہونا، چاندنی پھیلنا

چاندْنی اُوتَرنا

چاند کا بلن٘د ہونا، روشنی کا ہونا، چاند کی روشنی کا پھیلنا

چاندْنی کی رات

چان٘دنی رات، وہ رات جس کے بیشتر حصے میں چان٘د نکلا رہے، قمری مہینے کی چودھویں اور سولھویں رات، شب ماہ

چاندْنی کا اَثَر

چاندنی زدہ کی حالت و کیفیت

چاندْنی کا پیڑ

سفید پھولوں کا ایک درخت جسے چان٘دنی کہتے ہیں

چاندْنی پَھیْلْنا

ہر طرف روشنی ہونا ، رونق ہونا ، آرائش و زیبائش ہونا ؛ عیش میں بسر ہونا .

چاندْنی نِکَھرنا

بارش کے بعد چان٘دنی کا صاف ہونا

چاندْنی چَٹَخْنا

چان٘د کی روشنی پھیلنا، چان٘دنی ہونا، چان٘دنی پھیلنا

چاندْنی چَھٹکْنا

چاند کی روشنی پھیلنا، چاندنی ہونا، چاندنی پھیلنا

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے

چاندنی میں فصد نہیں کھلواتے کیونکہ خیال ہے کہ زخم اچھا نہیں ہوتا

چاندْنی کا پُھول

چاندنی نامی درخت کے پھول جو سفید رنگ کے ہوتے ہیں

چاندْنی کا کھیت

چان٘د کا پرتو یا روشنی جو زمین پر پھیلی ہوئی نظر آئے، چٹکی ہوئی چان٘دنی

چاندْنی کو سَونپْنا

زخمی یا جلے ہوئے یا زچہ وغیرہ کو چان٘د کی کرنوں سے پیدا ہونے والے تشنج اور فالج وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے وہم میں چان٘دنی کے سپرد کرنے کا ٹوٹکا عمل میں لانا (جب کسی کو زخم پہنچتا یا کسی کی فصد کھلتی یا جون٘کیں لگتیں یا کوئی جل جاتا یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا اور اسے کسی ایسے مقام سے جہاں چان٘د کی کرنیں پہن٘چتی ہوں اٹھانا منظور نہیں ہوتا تو ضعیف العقیدہ لوگ ٹوٹکے کے طور پر سات پولے پھوس کے جلا کر ایک آدمی کو گواہ کرتے اور کہتے کہ اے چان٘دنی اس زخمی وغیرہ کو تیرے سپرد کیا اور دوسرا آدمی کہتا کہ میں اس بات کا گواہ ہوگیا ؛ چاندنی مرطوب ہونے کے سبب زخم کے واسطے مضرہوتی ہے اسی لیے زخم کا اندمال دیر سے ہوتا ہے) ۔

چاندْنی پِھیکی پَڑْنا

چان٘د کی روشنی کا مان٘د ہو جانا، روشنی کا ہلکا پڑ جانا

چاندْنی کا کھیت کَرنا

چان٘د کی روشنی کا خوب پھیل جانا ؛ چان٘دنی چٹکنا ۔

چان٘دْنی چَوک

کسی بھی شہر کا با رونق یا مرکزی بازار

خالَہ چاندْنی کا کُنبَہ

جہاں سب کے سب نالائق ہوں وہاں کہتے ہیں .

چَمَک چاندْنی

وہ خاتون جو ہر وقت سج سنور کر رہتی ہو

فَرْشی چاندْنی

وہ سفید چادر یا فرش جو کسی فرش پر بچھاتے ہیں.

چَوک چاندْنی

ایک تیوہار جو بھادوں کے اول عشرہ میں چار تاریخ کو ہوتا ہے اور اس وقت پاٹ شالوں کے طالب علم گنیش جی کی پوجا کرتے ہیں.

گُلِ چاندْنی

ایک پھول، جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گُلِ مہتاب

جاڑوں کی چاندْنی

رک : جاڑے کی چاندنی .

جاڑے کی چاندْنی

جاڑے کی چان٘دنی سے لطف نہیں اٹھایا جا سکتا، بے فائدہ چیز جس سے لطفف نہ اٹھایا جاسکے

دو دِن کی چاندْنی

چند روزہ حسن ، بے ثبات دولت ، عارضی شے .

چار گھَڑی کی چاندْنی

چار دن کی بہار

چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

دو دِن کی چاندْنی ہے پِھر اَنْدھیری رات

رک : دو دن کی چان٘دنی پھر اندھیرا پاکھ .

چار دِن چاندْنی چار دِن اَندھیاری

عروج و زوال یا سعادَت و نحوست ساتھ ساتھ ہیں ، کبھی عیش ہوتا ہے تو کبھی کلفت ، تکلیف و راحت لازم و ملزوم ہیں .

دو دِن کی چاندْنی ہے پِھر اَندِھیاری رات

رک : دو دن کی چان٘دنی پھر اندھیرا پاکھ .

دو دِن کی چاندْنی پِھر اَندھیرا پاکھ

حسن و شباب ، جاہ واقبال و دولت ثروت سب فنا ہونے والی چیزیں ہیں .

دو دِن کی چاندْنی پِھر اَُندِھیاری رات

حسن و شباب ، جاہ واقبال و دولت ثروت سب فنا ہونے والی چیزیں ہیں .

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ چاندْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ چاندْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone