تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندْنی کا اَثَر" کے متعقلہ نتائج

چاندْنی کا اَثَر

چاندنی زدہ کی حالت و کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں چاندْنی کا اَثَر کے معانیدیکھیے

چاندْنی کا اَثَر

chaa.ndnii kaa asarचाँदनी का असर

چاندْنی کا اَثَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاندنی زدہ کی حالت و کیفیت
  • جو چاندنی کے مرض میں مبتلا ہو (کہا جاتا ہے کہ آدمی یا گھوڑا یا کوئی اور جانور جب زخمی ہو جاتا ہے یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا ہے تو چاند کی کرنوں کے پڑنے سے اس کے رگ پٹھے اینٹھ کر تشنج ہونے لگتا ہے، گاہے فالج ہوجاتا ہے، چاندنی کے مرطوبی اثر سے زخم ہمیشہ ہرا رہتا ہے)
  • تشنج، فالج یا زخم ہرا رہنے کی کیفیت جو چاند کی کرنوں کا عکس پڑنے سے پیدا ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

चाँदनी का असर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाँदनी ज़दा की स्थिति एवं परिस्थिति
  • जो चाँदनी का रोगी हो (कहा जाता है कि आदमी या घोड़ा या कोई और जानवर जब ज़ख़्मी हो जाता है या किसी औरत के बच्चा पैदा होता है तो चाँद की किरणों के पड़ने से उसकी नाड़ी, पुट्ठे एँठ कर खिंचाव होने लगता है, कभी फ़ालिज हो जाता है, चाँदनी के गीले पन से घाव हमेशा हरा रहता है
  • अकड़न, फ़ालिज या ज़ख़्म हरा रहने की स्थिति जो चाँद की किरणों की छाया पड़ने से पैदा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاندْنی کا اَثَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاندْنی کا اَثَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words