تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل اَفْشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل اَفْشاں کے معانیدیکھیے
گُل اَفْشاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (لفظاً) پھول برسانے والا، پھول بکیھرنے والا، گل ریز
- (مجازاً) اچھی باتیں کرنے والا، خوبصورتی سے باتیں کرنے والا، خوش گفتار
- ایک قسم کی آتشبازی
English meaning of gul-afshaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- (Textual) scattering roses, scattering flowers, strewed with flowers, sprinkler
- (Metaphorically) eloquent
- a kind of firework
गुल-अफ़्शाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- (शाब्दिक) फूल बरसाने वाला, जिससे फूल झड़ते हैं, पुप्प-वर्षक
- (लाक्षणिक) सुंदरता से बातें करने वाला, अच्छी बातें करने वाला, मधुर वाणी, वाक्पटु, सुवक्ता
- एक प्रकार की आतिशबाज़ी
گُل اَفْشاں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل اَفْشاں)
گُل اَفْشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔